افغانستان کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ،چار کیچ ڈراپ کردیئے


دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان کی افغانستان کے خلاف ناقص فیلڈنگ جاری شاہین آفریدی کی باؤلنگ پر تین اہم کیچ ڈراپ کیے گے پہلا کیچ فخر زمان دوسرا عثمان شنواری جبکہ تیسرا حارث سہیل نے ڈراپ کیاجبکہ محمد نواز کی باؤلنگ پر شاہین آفریدی نے بھی کیچ ڈراپ کیا۔

تعارف: newseditor