کرکٹ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،فیصل جاوید


دبئی (عبدالرحمان رضا)متحدہ عرب امارت میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کو دیکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سپورٹس لنک سے خصوصی بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ جس طرح انڈیا کی ساتھ ہمارے ڈائلاگ شروع ھو رہے ھیں اسی طرح انڈیا کے ساتھ کرکٹ سیریز کی بھی بات چیت کی جائے گی کیونکہ کرکٹ دونوں ملکوں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرتا ھے عمران خان خود بھی ایک کرکٹر رہے ھیں اس لیے وہ اہم کردار ادا کرے گےاسکے۔

error: Content is protected !!