ایشیا کپ سپر فور مرحلہ،174رنز کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری


دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش اور بھارت درمیان جاری میچ میں بھارت نے 174رنز کے تعاقب میں بغیرکسی نقصان کے بارہ اوورز میں 55رنز بنا لئے ہیں،قبل ازیںبنگال ٹائیگرز نے بھارت کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلا دیش کی جانب سے مہدی حسن مرزا 42 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجہ نے 4 اور بھونشور کمار اور جسپریت بھمراہ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تعارف: newseditor