روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2018

افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،شاہین آفریدی ڈیبیو کرینگے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹورنامنٹ سے قبل 2 ون ڈے انٹرنیشنل ہوچکے ہیں، دونوں ہی پاکستان نے جیتے ہیں،پاکستان کی جانب سے آج شاہین آفریدی اپنے کیریئر کا پہلا ون ڈے میچ کھیلیں اس ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹین پین بائولنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ ایئرپورٹ پر افسوناک واقعہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں کا قومی ہیروز سے ناروا سلوک ۔انٹر نیشنل ایونٹ میں جانے والی پاکستان ٹین پن بائولنگ ٹیم سے اے ایس ایف اہلکاروں نے بالز چھین لیں، ائر پورٹ عملے کی ہٹ درمی کے باعث قومی چیمپئن اعجاز الرحمان کی فلایٹ چھوڑ گئی،واضح رہے کہ پاکستان ٹین ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور فہیم اشرف کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان اور افغانستان کے مابین آج ایشیا کپ کے اہم میچ میں محمد عامر کی جگہ شاہین آفریدی اور فہیم اشرف کی جگہ حرف سہیل کو شامل کرنے کا امکان۔

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!