روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2018

چار روزہ میچ : پاکستان اے نے پہلے روز 6وکٹوں پر 247رنز بنا لئے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے چار روزہ میچ کے پہلے روز پاکستان اے نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 247رنز بنا لئے ،عابد 83رنز کی شاندار اننگز کھیل کر وکٹ پر موجود، محمد رضوان 13رنز بنا کر ان کا ساتھ موجود،آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لایون نے پانچ وکٹیں لے کر ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کا ہانگ کانگ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز

چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، گرین شرٹس نے 78 رنز کا آسان ہدف 15ویں اوور میں محض 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، نسیم شاہ نے 4 اور جنید خان نے 3 وکٹیں لیں، ...

مزید پڑھیں »

پہلی ایشین ٹور10ریڈسنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کے محمد بلال نے قومی پرچم سربلند کردیا

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال نے پہلی ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، بلال نے فیصلہ کن معرکے میں حریف آئرش کیوئسٹ برینڈن او ڈونوگیو کو یکطرفہ مقابلے کے بعد بیسٹ آف 11 فریمز میں 6-1 سے شکست دی۔ ہفتہ کو قطر میں منعقدہ پہلی ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس سب کے لئے ہے اور ہر ایک کا حق ہے کہ وہ سپورٹس کی سہولتوں سے فائدہ اٹھائے، انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کے بعد دیگر کھیلوں کے ٹورنامنٹس بھی منعقد کرائیں گے، سوئمنگ چیمپئن شپ میں 34 سکولوں کے 450 ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر ا سکواش چیمپئن شپ پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی

چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی نوجوانوں نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 کے ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔بھارتی شہر چنائی میں ہونے والی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم نے ایونٹ میں 3 گولڈ میڈل حاصل کیے تاہم انڈر 13 کے فائنل میں اسے شکست ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں شکست،انضمام الحق نے سرفراز کے بارے میں فیصلہ سنا دیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے آنکھیں کھول دی ہیں،قومی ٹیم نے ایشیا کپ میں وہ کرکٹ نہیں کھیلی جس کی توقع تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے کپتان پر کوئی سوالیہ نشان نہیں، سرفراز پر ...

مزید پڑھیں »

متنازعہ ٹی 10 لیگ کو ایک اور جھٹکا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)متنازعہ ٹی10 لیگ کی مشکلات میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین نے لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ ہفتے ٹی10 لیگ کی انتظامیہ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کو ٹی10 لیگ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

شکیب الحسن کی انگلی کا کامیاب آپریشن

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے والے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کی زخمی انگلی کی سرجری کر دی گئی۔ایشیا کپ سے قبل ہی شکیب الحسن انجری کا شکار تھے لیکن ایک سینئر کھلاڑی ہونے کی حیثیت سے انہیں اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا اور ایونٹ کے دوران ان کی انجری ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا مصروف شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش کے لیے روانہ ہوگئی۔بنگلا دیش روانہ ہونے والی 15 رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم براستہ دبئی ڈھاکا پہنچے گی جہاں وہ یکم سے8 اکتوبر تک بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں 4 ٹی ٹونٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گی۔اس کے بعد پاکستان ٹیم بنگلا دیش ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو لیسٹر شائر کاؤنٹی کا بہترین باؤلنگ پرفارمنس کا ایوارڈ مل گیا۔لیسٹر شائر کاؤنٹی ایوارڈز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کرکٹرز کو ایوارڈ دیئے گئے، اس موقع پر محمد عباس کو باؤلنگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔28 سالہ محمد عباس نے کاؤنٹی سیزن میں 50 وکٹیں حاصل کیں ...

مزید پڑھیں »