روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2018

قومی ہاکی ٹیم کی انتظامیہ کےدرمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مسقط(عبدالرحمان رضا)مسقط میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے، جنوبی کوریا سے پہلے میچ میں تین ایک کے واضح فرق سے جیتنے والی پاکستان ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں تین ایک کی واضح شکست کھانا پڑی تھی، انتہائی معتبرذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کے مشہور گولفر شبیر اقبال نے گراس 202(68,65,69)کے ساتھ اسلام آباد مارگلہ گرین گالف کلب میںکھیلی جانیوا لی دسویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی۔ محمد منیر گراس 203(65,73,65)کے ساتھ رنرزاپ رہے۔ جنرل زبیر محمود حیات ،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی پی اے ایف گولف کلب میں منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈاج بال کورس 10نومبرکو کراچی میں ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاج بال تنظیم کے چئیرمین مختار احمد نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان ڈاج بال فیڈریشن و سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کورس کا انعقاد مورخہ دس نومبر 2018 بروز ہفتہ بمقام کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کیا جا رہا ہے، کورس میں اندراج کی آخری تاریخ چھ نومبر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ زونVIIکی انڈر19ٹیم کے ٹرائیلز 5نومبر کو ہونگے‘ مظہر اعوان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زون VIIکے سکیریٹری مظہر علی اعوان نے ڈسٹرکٹ زونVIIکی انڈر 19ٹیم کے لئے ٹرائیلز کا اعلان کردیا۔ ٹرائیلز 5نومبر کو لئے جائیں گے۔ ڈسٹرکٹ کے رجسٹرڈ کھلاڑی جنکی تاریخ پیدائش یکم ستمبر 2000کے بعد کی ہے وہ ’ب‘ فارم اور 8عدد تصاویر کلب کے لیٹر ہیڈ پر ڈسٹرکٹ میں جمع کرادیں ۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیسکون سپر لیگ سیزن II،پہلے رائونڈ کیلئے کھیلے گئے مزید چار میچز کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون سپر لیگ سیزن IIکے پہلے رائونڈ کیلئے کھیلے گئے مزید چار میچز میں ایبکس ، کوکا کولا انٹرنیشنل، ایف بی آر اور فاطمہ گروپ نے کامیابی حاصل کر لی۔ریس کورس کی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کوکا کولا انٹرنیشنل اور پی سی ہوٹل کی ٹیمیں مد مقابل تھیں جس میں کوکا کولا نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرہ کے ایکشن میں بائولنگ کرانے والا پاکستانی بچہ،ویڈیو دیکھیں

بھارتی بالر جسپریت بمرہ کےایکشن سے بالنگ کرنے والے پاکستانی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے بچے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرپوسٹ کرتےہوئےبمرہ کوانکی سالگرہ کی مبارکباد دی تھی اور کہا تھاکہ یہ بچہ آپ کےایکشن کامداح ہے۔ویڈیو اتنی باردیکھی گئی اور اتنے کمنٹس آئے کہ ویڈیوپوسٹ کرنے والا شکرگزارہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 150 رنز سے ہرا دیا

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں میگ لیننگ کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 150 رنز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 123 رنز پر ڈھیر ہو گئی، ناہیدہ خان کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

پراوین کمار کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ باؤلر پراوین کمار نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 32 سالہ کمار کو 2007ء سے 2012ء کے دوران 84 انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا اور انہوں نے مجموعی طور پر تینوں فارمیٹس میں 112 وکٹیں لیں۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر نے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میچ میں بھی انگلینڈ کےہاتھوں شکست

کینڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، انگلش ٹیم نے 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 27 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »