روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2018

پاکستان کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریزمیں شکست پریشان کن نہیں، جارج بیلے

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین جارج بیلے نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں آسڑیلوی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم یہ کوئی پریشان کن بات نہیں ہے، یواے ای کی وکٹوں پر بیٹنگ کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا، اپنے ایک ریڈیو انٹرویو ...

مزید پڑھیں »

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن،فائنل میں ثانیہ نہیوال کو شکست

کوپن ہیگن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال کو ڈنمارک اوپن کے فائنل میں چینی تائی پے کی کھلاڑی عالمی نمبر ون تائی توژو ینگ کے ہاتھوں تیرہ بارہ، اکیس تیرہ اور چھ اکیس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،بھارت کی ثانیہ نیہوال جو دو سال بعد کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچی تھیں اپنی حریف تائی توژو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!