عماد وسیم نے ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا بائیکاٹ کردیا،ویڈیو دیکھیں


کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی متنازعہ ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹین لیگ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی کرکٹ کے لیے بے شمار خدمات ہیں، ٹی ٹین کے فیصلے پر سلمان اقبال کو سپورٹ کرتا ہوں۔عماد وسیم نے کہا کہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کا ساتھ دینے کا فیصلہ میرا ہے جس پر فخر ہے، بطور کھلاڑی ٹی ٹین لیگ کے فیصلے پر سلمان اقبال کو سپورٹ کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

https://www.facebook.com/arysports.news/videos/314840472441619/?t=17

تعارف: newseditor