روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اکتوبر, 2018

پاکستانی شاہینوں اور کیویز کا آج پہلے ٹی ٹونٹی میں ٹکرائو

ابوظہبی (جی سی این رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج بدھ کو شیخ زید کر کٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات9بجے شروع ہوگا۔قومی کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کے بعد کیویز کیخلاف بھی سیریز جیتنے کیلئے پر عزم ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے چوتھے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو زیرکرلیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 224 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، روہیت شرما اور امباتی رائیڈو نے سنچریاں اسکور کیں۔برق رفتار سنچری پر روہیت شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 378رنز کا بڑا ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کیوں چھوڑا، کرسٹینا رونالڈو نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ریال میڈرڈ کلب کو کیوں چھوڑا اس بڑے راز سے پردہ انہوں نے فرانس کے ایک فٹبال میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اٹھایا ہے، کرسٹیانا رونالڈو جنہوں نے رواں سال ریال میڈرڈ سے اپنی طویل وابستگی کو ختم کرتے ہوئے اٹلی کے کلب جویوینٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے نے انٹرویو کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے جاری ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ کے آخری میچ میں بھارت کی ٹیم نے میزبان نیپال کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، بھارت کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پولیس ٹیموں کےدرمیان والی بال رسہ کشی مقابلے،ساہیوال ڈویژن کا کلین سویپ

ساہیوال(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکپتن میں ساہیوال ڈویژن کی پولیس ٹیموں کے مابین والی بال رسہ کشی کے مقابلوں میں پاکپتن پولیس نے کلین سوئپ کر لیا۔ کھلاڑیوں کے جیت کی خوشی میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اوکاڑہ ساہیوال کی ٹیمیں والی بال اور رسہ کشی میں رنر اپ رہیں۔پاکپتن ڈی پی او آفس میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سعودی صحافی کاقتل،نڈال اور نووک کا جدہ میں نمائشی میچ کھٹائی میں پڑ گیا

جدہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے دو بڑے سٹارز رافیل نڈال اور نووک ڈجکووک جنہوں نے رواں سال بائیس دسمبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں نمائشی ٹینس میچ کھیلنا تھا نے اپنے اس فیصلے پر سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے بعد ازسر نو غور کرنا شروع کردیا ہے اس حوالے سے نووک ڈجکووک کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شکاگو جونیئر اوپن گولڈ سکواش چیمپئن شپ،فائنل پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جیت لیا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی جونیئر اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکاگو جونیئر اوپن گولڈ چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا۔حذیفہ نے فائنل میں امریکا کے مائلو فریڈ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

سیالکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔شعیب ملک کے منیجر امین الحق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شعیب اور ثانیہ بہت خوش ہیں۔منیجر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نام اور تصاویر بہت جلد جاری کی جائیں گی۔شعیب ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی داتا دربار پرحاضری،اپنے گھریلو لڑائی پر دلچسپ بات کہہ ڈالی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ گھر کی لڑائی نہیں جیت سکتے، باہر کی لڑائی میں زیادہ مزا ہے۔لاہورمیں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار پر حاضری کے لیے عالمی شہرت یافتہ باکسر پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی۔میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ وہ ...

مزید پڑھیں »