دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم نے آج کے میچ کے دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیتے ہوئے ٹیم میں وقاص مقصود اور عثمان خان کو شامل کیا ہے۔