روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 نومبر, 2018

ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان کو نیوزی لینڈ کےہاتھوں54رنزسےشکست

پرویڈنس(سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 54 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پرویڈنس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لیکن کیویز بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔نیوزی لینڈر کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹ پر ایک سو چوالیس رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کےپہلے آسٹرو ٹرف کرکٹ سٹیڈیم کاافتتاح کردیا گیا

چمن(سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان کے شہر چمن میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اور واحد آسٹرو ٹرف کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا۔آسٹرو ٹرف کرکٹ اسٹیڈیم میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے شاٹ لگا کر گراؤنڈ کا افتتاح کیا اور اسے کرکٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کردیا۔گراؤنڈ میں چمن الیون اور قلعہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!