روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2018

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23نومبر سے شروع ہوگا

کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 23 نومبر سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ مہمان انگلش ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔انگلش ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ڈرائیور نے مسلسل چھٹی بار ورلڈ کار ریلی جیت لی

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں فرنچ ڈرائیور سباسچن اوگیئر نے مسلسل چھٹی ورلڈ کار ریلی جیت لی، کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ کی مہارتیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں، گاڑی کی ٹکر اور فنی خرابی نے ریس کو سنسنی خیز بنا دیا۔ہاربر میں ورلڈ کار ریلی کا انعقاد، کچے ٹریک پر پکے ڈرائیور اِن ایکشن، ورلڈ چیمپئن سباسچین اوگیئر نے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کو ملک کا بڑا مسئلہ قرار دیدیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرپشن اور تعلیم کی کمی کو پاکستان کے دو سنگین مسائل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اللہ کرے عمران خان کرپشن کے خاتمے میں کامیابی حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ تعیلم کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!