ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دیدی

ہیملٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر مہمان بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی تو پوری بھارتی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور کپتان روہت شرما سمیت پوری ٹیم 30.5 اوورز میں صرف 92 رنز بناسکی۔میزبان نیوزی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل جمعہ سے 5 فروری تک آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے میچ میں سری ...

مزید پڑھیں »

ٹیکس کا تنازع:پاکستان سپر لیگ کا وجود خطرے سے دوچار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیکس تنازع میں پھنسی ہوئی پاکستان سپر لیگ کا وجود خطرے سے دوچار ہو گیا کیونکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میںفیڈرل بورڈ آف ...

مزید پڑھیں »

پولیس تشدد سے بچنے کیلئے میچ فکسنگ کا اعتراف کیا،شری شانتھ

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان خورشید کررہے ہیں۔ جنھوں نے ملائیم ...

مزید پڑھیں »

44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی ہو گئی۔ چیمپئن شپ 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی سنوکر چیمپئن شپ کے حوالے سے پی بی ایس اے حکام ...

مزید پڑھیں »

ہلے ٹی ٹونٹی میں ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو شکست دیدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 71 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے ساؤتھ رن کلب میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان میریسا اگولیرا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کے برادر نسبتی گرفتار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس نے اشتہاریوں کے ریکارڈ پر انہیں ان کے گھر رائیونڈ روڈ سے گرفتار کیا۔ملزم کی گرفتاری کی اطلاع کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

5واں ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام، پاکستان سیریز ہار گیا

کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے باؤلنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ایک روزہ سیریز 3-2 سے جیت لی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی،میدان سج گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)‌ قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈین کپتان میریسا ایگیولیرا نے ٹرافی کیساتھ فوٹو سیشن کرایا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈین کپتان میریسا ایگیولیرا نے ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ‘ برائٹ جیم خانہ نے قریشی ڈولفن کو شکست دے دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیموں برائٹ جیم خانہ نے قریشی ڈولفن کو 177رنز اور حسین سی سی نے ظہیر عباس سی سی کو 170سے باآسانی شکست کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ برائٹ جیم خانہ کیلئے حیدر بنگش اور ...

مزید پڑھیں »