نیویارک (سہیل چیمہ)آج پاکستان ساوتھ افریقہ سے ٹیسٹ سیریز ھار گیا۔۔۔ویسے تو پاکستان جب وسیم، وقار، میانداد، انضمام، یونس ، یوسف اور شعیب اختر جیسے پلیرز کے ھوتے ھوے بھی آج تک ساوتھ افریقہ کو کبھی بھی ساوتھ افریقہ میں ٹیسٹ سیریز نہی ھرا سکا، مگر اب پاکستان کی کرکٹ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کی ھاکی اور اسکواش بنتی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2019
آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جولیا جارجز نے جیت لیا
آکلینڈ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن کھلاڑی جولیا جارجز نے آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں کینیڈین کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو کو شکست دے کر کیریئر کا ساتواں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔نیوزی لینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرپووا کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
شینزن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی، وہ چین میں منعقدہ شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئی تھیں جس کی وجہ سے انہیں میچ سے دستبرداری اختیار ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم نے حتمی نام’’ملتان سلطانز‘‘ رکھ لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم نے حتمی نام’’ملتان سلطانز‘‘ رکھ لیا۔ ٹیم کے مالک ملتان فرنچائزعلی ترین نے کہا کہ عوام کی خواہش پرٹیم کا نام ملتان سلطانز رکھنے کا فیصلہ کیا، جنوبی پنجاب صوبہ بنے گا اورہماری ٹیم جنوبی پنجاب کی پہچان ہوگی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی جونیئر ٹینس ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پانچ رکنی قومی جونیئر ٹیم انڈر14-آئی ٹی ایف ڈویلپمنٹ ٹینس چیمپئن شپ ڈویژن ٹو میں شرکت کے لئے تھائی لینڈ پہنچ گئی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں شروع ہوگئی جو 18جنوری تک جاری رہے گی۔ایونٹ میں چار کھلاڑی اور ایک آفیشل پاکستان کی نمائندگی کریں ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، سڈنی سکسرز نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
ایڈیلیڈ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آٹھویں بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی سڈنی سکسرز نے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پوزیشن سنبھال لی، فاتح ٹیم نے 151 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں پر پورا کیا، جوئے ڈینلی نے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،آفریدی کے چھکے،کومیلا وکٹورینز کی جیت
ڈھاکہ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز نے سلہٹ سکسرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 128 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر 6 وکٹوں پر پورا کیا، شاہد آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 25 گیندوں پر 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 39 رنز کی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایک میچ کیلئے معطل
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کے لیے معطل کر کے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔آئی سی سی نے ایک سال میں دوسری مرتبہ ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کو ایک میچ کے لیے معطل کر دیا۔پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈین آف اسپنر شین شلنگفورڈ پرپابندی عائد
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین آف اسپنر شین شلنگفورڈ پر غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤلنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران شلنگفورڈ کی تمام گیندیں غیر قانونی پائی گئیں جس کی وجہ سے انہیں فوری طور پر ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »پریکٹس میچوں کی کمی شکست کی وجہ بنی،سرفراز
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ہماری ٹیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست کے بعد سرفراز احمد کاکہنا تھا کہ ہم نے پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »