پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی کمشنر پشاورسپورٹس فیسٹو ل آج سے شروع ہورہاہے تین روزہ سپورٹس فیسٹول کی رنگارنگ تقریب آج سہ پہر تین بجے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہورہی ہے ا س مو قع پرممبرصوبائی اسمبلی رابعیہ بصری مہمان خصوصی ہونگیں جبکہ افتتاحی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ ،ڈائریکٹرنیشنل بک فاوندیشن مراد خان مہمند بھی خصوصی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جنوری, 2019
نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کل جمعہ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان ٹیم نے سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی انٹرکلب ڈویژنل کراٹے چیمپئن شپ 13جنوری کو کھیلی جائیگی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کا پہلا ون ڈے میچ بارہ جنوری کو کھیلا جائیگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ12جنوری 2019ء کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔دوسرا ون ڈے میچ 15 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 18 نومبر کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سربراہ کرکٹ کمیٹی محسن خان کی اہم ملاقات کل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سربراہ کرکٹ کمیٹی محسن حسن خان کی کل اہم ملاقات ہو گی۔ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے پیش نظر کوچ مکی آرتھر کا مستقبل اور سرفراز احمد کی ٹیسٹ میں کپتانی ایجنڈے میں شامل ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست نے کرکٹ کے بڑوں کو سر جوڑنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا، میزبان پروٹیز نے کلین سویپ کرنے اور رینکنگ میں ترقی پانے کے لیے آستینیں چڑھا لی، ڈیم فنڈ ریزنگ کے لیے کھل کر کھیلنے والے قومی کھلاڑی نے بھی کم بیک کرنے اور واحد فتح سمیٹنے کا ...
مزید پڑھیں »دنیائے فٹبال کے دو ستارے پاکستان پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو پاکستان پہنچ گئے۔برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو انہیں سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے دونوں کھلاڑی مختصر دورے پر دبئی سے کراچی پہنچے جہاں مختصر قیام ...
مزید پڑھیں »