روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جنوری, 2019

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے کوریا کو زیر کرلیا

پتایا (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوریا کو ہرا دیا، پاکستان نے کوریا کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، عباس زیب، فرحان ہاشمی اور حارث قاسم نے اپنے اپنے میچز جیتے۔تھائی لینڈ کے شہر پتایامیں جاری ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کے عباس ...

مزید پڑھیں »

گوگل کا ڈوڈل عبدالحفیظ کاردار کے نام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنا کریئر بطور کرکٹر بنایا۔ان کا شمار اُن تین کھلاڑیوں میں ہوتا ...

مزید پڑھیں »

لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام عظیم باکسر محمد علی کے نام سے منسوب

لوئی ویل(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل (Louisville) انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چیمپیئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے بدھ (16 جنوری) کو ووٹنگ کے ذریعے یہ فیصلہ کیا۔دی ہِل کی رپورٹ کے ...

مزید پڑھیں »

خرم منظور سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خرم منظور قومی سلیکٹرز کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد پھٹ پڑے اور نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انہوںنے سلیکشن پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ ‘وہ انگلینڈ لیگ کرکٹ کھیلنے اس لیے نہیں جاتے کہ پاکستان میں پورا فرسٹ کلاس سیزن کھیلیں اور قومی ٹیم میں واپسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!