کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے باؤلنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے ایک روزہ سیریز 3-2 سے جیت لی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2019
بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی،میدان سج گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈین کپتان میریسا ایگیولیرا نے ٹرافی کیساتھ فوٹو سیشن کرایا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈین کپتان میریسا ایگیولیرا نے ٹرافی ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری کرکٹ‘ برائٹ جیم خانہ نے قریشی ڈولفن کو شکست دے دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیموں برائٹ جیم خانہ نے قریشی ڈولفن کو 177رنز اور حسین سی سی نے ظہیر عباس سی سی کو 170سے باآسانی شکست کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ برائٹ جیم خانہ کیلئے حیدر بنگش اور ...
مزید پڑھیں »چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ میں یوکرائن کے ا سکیئرزنے میدان مارلیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)۔تیسرے سرینا ہوٹلز چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن سکی کپ کے دوسرے دن یوکرائن کے سکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ انہوں نے پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ مردوں اور عورتوں کی سلالم کیٹیگری میں دو دو پوزیشنز اپنے نام کر لیں ۔ مردوں کی سلالم کیٹیگری میں تسبیلینکو لیوکو ناقابل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے،اعجاز احمد بلامقابلہ صدر اور عمران یوسفزئی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے، دیگر عہدیداروں میں احتشام بشیر سینئر نائب صدر، عظمت اللہ اور نادر خواجہ نائب صدور، عاصم شیراز خزانچی، قادر خان جائنٹ سیکرٹری اور سعد بن اویس ایسوسی ایٹ سیکرٹری شامل ہیں۔ ایگزیکٹو ...
مزید پڑھیں »ایشین کپ فٹبال،یو اے ای میں میچ کے دوران قطر ٹیم پر جوتوں کی بارش
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے سیاسی کشیدگی سے بھرپور ایشین کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے تماشائیوں نے اپنے سیاسی حریف قطر کی ٹیم کے ساتھ میچ کی ابتدا سے ہی بدترین ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل جمعرات سے 4 فروری تک نارتھ سائونڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل جمعرات کو ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹون ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ڈیم فنڈ میں حصہ لے گی
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیم فنڈ کے اگلے مرحلے میں قومی کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی جس کے لیے 4 فروری کو سنچورین میں ڈیم فنڈ تقریب ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر رہنما تحریک انصاف سینیٹرفیصل جاوید شرکت کریں گے، تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔تقریب میں عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور ...
مزید پڑھیں »رومان رئیس ایک سال مکمل فٹ ہو گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔رومان رئیس نے کراچی میں کمر کا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد وہ اب بہتر انداز میں بحالی صحت کی جانب گامزن ہیں۔ گذشتہ سال 28 فروری کو ...
مزید پڑھیں »