ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

سپورٹس بورڈریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کا مسئلہ حل نہ ہو سکا،احتجاجی کیمپ لگ گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملازمین پنشن کی بندش پر احتجاج آٹھواں روز بھی جاری رہا۔ سپورٹس بورڈ ملازمین اپنے پُر امن احتجاج کو احتجاجی کیمپ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے 12 سال سے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کی پنشن مل رہی تھی جس کو گزشتہ 4 ماہ سے بند ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز کا افتتاحی میچ حبیب یونیورسٹی نے جیت لیا‘ابرار کی ہیٹرک

    کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرر لیگز کے زیر اہتمام حبیب یونیورسٹی گراؤنڈ ، گلستان جوہر کراچی میں لیثررلیگز کے میچز کا آغاز ہوگیا۔ جہاں 8ٹیمیں لیگز کی بنیاد پر مدمقابل رہیں۔ پہلے راؤنڈ میں حبیب یونیورسٹی نے ایچ ایف سی کو 4-1سے قابو کیا۔ فاتح ٹیم کے مین آف دی میچ ابرار نے ہیٹرک اسکور کی۔ دوسرے میچ میں ایچ ...

مزید پڑھیں »

سابق سیکریٹری کے سی سی اے زون IIسیدی شاہد علی کی جانب سے عشائیہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سیکریٹری کے سی سی اے زونIIسید شاہد علی کی جانب سے کے سی سی اے اورزونل عہدیدران و ممبران کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر اعجاز فاروقی، خالد نفیس، شفیق کاظمی، توصیف صدیقی، جمیل احمد، ایس اے فہیم، اعظم خان، لیاقت علی، محمد احمد نقوی، انتظار احمد، محمد رئیس، ریحان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا تیسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

نیلسن(سپورٹس لنک رپورٹ)) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل منگل کو نیلسن پر کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے بعد میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا کی تیسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک

کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بلے باز ہاشم آملہ کی پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ 35سالہ ہاشم آملا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے چوتھے دن بیٹنگ کے دوران پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کی گیند بازو پر لگنے سے زخمی ہوئے تاہم ٹیم مینجمنٹ ان کی ...

مزید پڑھیں »

انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ جامعہ پنجاب نے جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ جامعہ پنجاب نے جیت لی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب رنر اپ رہی۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں انٹر ورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ٹائٹل یونیورسٹی آف پنجاب نے اپنے نام کر لیا، فائنل میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سے سخت مقابلے کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے 1-3 سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

پہلی راشد جان شہید بادینی فٹبال چیمپئن شپ یونس کلب نے جیت لی

نوشکی (سپورٹس لنک رپورٹ) نوشکی میں پہلے راشد جان شہید بادینی فٹبال چیمپیئن شپ کا انعقاد، فائنل مقابلہ میں یونس طیب کلب نے نے ینگ شہزاد کلب کو ہرا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے نوشکی میں پہلے راشد جان شہید بادینی فٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد انعقاد کیا گیا، 4 ہفتے تک جاری ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹیسٹ ڈرا،بھارت پہلی بار آسڑیلیا میں سیریز جیتنے میں کامیاب

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، اس طرح بھارت نے چار ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فالو آن ہوجانے کے بعد آخری دن آسٹریلیا کو میچ بچانے کے لئے پورا دن بیٹنگ کرنا تھی، لیکن بارش کے باعث آخری دن کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

عالمی ریکارڈ بنانے والے معمر سائیکلسٹ سے اعزاز واپس لے لیا گیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے ماسٹرز ٹریک نیشنل چمپیئن شپس میں 90 سال سے 94 سال کی عمر کے گروپ کے مقابلوں میں عالمی ریکارڈ بنانے والے 90 سالہ سائیکلسٹ کارل گروف سے مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ کے بعد ریکارڈ واپس لے لیا گیا۔آسٹریلوی ویب سائٹ اے بی سی کی رپورٹ کے مطابق 90 سالہ امریکی سائیکلسٹ ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل ڈھاکہ میں موجود مگر پریمئر لیگ کا کوئی میچ نہ کھیل سکے

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو ڈھاکا میں ہونے کے باوجود بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت نہ مل سکی۔سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل بی پی ایل میں رنگ پور رائیڈرز کی ٹیم میں شامل ہیں ، وہ 3 روز سے ڈھاکا میں موجود ہیں لیکن ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!