ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

ہاکی کے دیوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف ملک میں انٹرنیشنل ہاکی کی بحالی کے لئے کوشاںہے اور اس سلسلہ میں غیر ملکی ہاکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کے لئے آمادہ کرنے کے لئے پی ایچ ایف کے عہدیداران بھرپور کوششیں کررہے ہیں اور اسی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ رواں ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کی کیا وجہ؟عمران نذیر نے سب بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی ناکامی سے ڈر رہے ہیں اور اتنی محنت نہیں کر پا رہے جتنی ضرورت ہے، کرکٹ دل کا کھیل ہے اور جو جتنے بڑے دل کیساتھ کھیلے گا، وہ اتنی ہی اچھی کارکردگی دکھا سکے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن: نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نئی انتظامیہ نے فٹبال ہاؤس کا چارج سنبھال لیا ہے، چارج سنبھالتے ہی فٹبال ہائوس میں قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نومنتخب باڈی کے زیراہتمام قران خوانی کا ...

مزید پڑھیں »

سال کا پہلا ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کراچی گرین نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں ویمن ہاکی کا رنگا رنگ میلہ سجا جس کے فائنل میں کراچی گرین نے لاڑکانہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جوئنیر کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ موقع ملے تو پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گی۔جہاں لگتے تھے شامیانے، بینڈ باجے بجتے تھے، اب وہاں قومی کھیل کے فروغ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

نیلسن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔نیلسن کے سیکسٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان لیستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تو روس ٹیلر اور ہینری نیکولس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں جیت،وزیراعظم عمران کی کوہلی کو مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے میں کامیاب ہوگیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جس میں پہلی اننگز میں بھارتی بلے بازوں نے پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کرکے آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کیا صلح مشورے کر رہے ہیں،کون سا بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں؟

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کیلئے صلح و مشورے کیے ہیں۔دورہ جنوبی افریقا میں 2 ٹیسٹ میچوں میں ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 9 وکٹوں کی شکست کے اگلے روز 31 سالہ کپتان ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے ایسا کیا کردیا کہ ٹیم کا ماحول کشیدہ ہو گیا

کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد کی تنقید کے بعد قومی ٹیم کے بولرز کپتان کی باتوں پر ناراض ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولروں نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے ۔ٹیم ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد کے بیان کے بعد ٹیم کا ماحول ناخوشگوار ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز نے کپتان کی پریس ...

مزید پڑھیں »

ایک کے بعد دوسری شکست،کوچ مکی آرتھر نے بڑا اشارہ دیدیا

کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے میچ میں پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد دوسرے میچ میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن ناکامی سے دوچارہ وئی ...

مزید پڑھیں »

کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ ، والی بال کے نمائشی میچ میں پنجاب گرین نے پنجاب وائٹ کو شکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور سمیت 5 شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے 7کھیلوں کے کیمپ جاری ہیں، کیمپس میں کھلاڑیوں کے نمائشی میچز کا انعقاد کا آغاز ہوگیا ہے، پیر کے روز سیالکوٹ میں کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں والی بال کے کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!