سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مایانک اگروال اور لوکیش راہل نے اننگز کا آغاز کیا۔اوپننگ جوڑی صرف 10 رنز تک ایک ساتھ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
شاہینوں کی کیپ ٹائون میں مشقیں،،جنوبی افریقہ سے دوسرا ٹیسٹ کل
کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، شاہینوں نے اونچی اڑان بھرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دیں، خراب پرفارمنس دکھانے والے ٹاپ آرڈر بلے باز اظہر علی اور اسد شفیق کی شرکت پر ٹیم منیجمنٹ میں "کھینچا تانی” جاری ہے، محمد عباس اپنے ...
مزید پڑھیں »اس مقام تک آنے کیلئے 13سال انتظار کرنا پڑا، ثنا میر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنا میر سمجھتی ہیں کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ ڈھانچہ پاکستان سے بہت بہتر ہے۔ مثبت تبدیلیا ں لائی جائیں تو کسی اور کرکٹر کو ٹاپ رینکنگ میں آنے کیلئے ان کی طرح 13 سال کا انتظار نہیں کرنا پڑ ے گا۔ون ڈے طرز کی ویمن کرکٹرز کی پہلی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑی قطر روانہ ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کھلاڑی پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بدھ کو قطر روانہ ہوگئے۔ قومی کھلاڑی ایونٹ سے ایک ہفتہ قبل وہاں پر تربیت حاصل کریں گے۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کے حکام کے مطابق پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ 9 سے 15 جنوری تک ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا
کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے ہیں ۔29سالہ حارث سہیل جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف پریکٹس میچ سے قبل ہی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے تاہم ٹیم مینجمنٹ نے انہیں سکواڈ کے ساتھ رکھا اور انہوں نے فاسٹ باؤلر محمد عباس اور ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے اپنی صحت کے بارے میں بڑا انکشاف کر ڈالا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کمر کی تکلیف آٹھ سال سے ہے۔ویرات کوہلی دو روز قبل آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچ میں کمر ک درد کا شکار ہوئے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ یہ تکلیف میرے لئے نئی نہیں ہے بلکہ ...
مزید پڑھیں »سلمان بٹ نے شاہد خان آفریدی پر سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) 2010ءکے سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے میری انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رکاوٹ ڈالی تھی ۔ کھیلوں کی معروف ویب سائٹسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے 34سالہ سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 ءکے لیے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال ہائوس کے حقیقی وارث
تحریر: آغا محمد اجمل خلوص نیت سے مانگی ہوئی دعا بارگاہِ ربی کے در پر مقبولیت پر فائز ہوکر ہی رہتی ہے۔ ہم اللّٰہ کی پسندیدہ مخلوق ہیں اس لیئے رب ہماری تمام تر خطاوں پر بصیر بھری نگاہ رکھنے کے باوجود ہمیں اپنی رحمانیت کے نور سے فیض یاب کرتا رہتا ہے۔ بس وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈکے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی عدم ادائیگی، احتجاج میں شدت
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین نے پی ایس بی کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیوواوں کا پنشن گزشتہ 4ماہ سے بندش پر دوسرے روز بھی پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران یونین کے قائدین نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے12سال سے ادارے کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواوں کو ملنے والی پنشن کو گزشتہ 4ماہ سے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 5شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور تربیت کے لئے لاہور سمیت 5شہروں میں انڈر16کھلاڑیوں کے لئے 7کھیلوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، اس موقع پر رنگا رنگ افتتاحی تقاریب کا اہمتام کیا گیا، گوجرانوالہ میں پاور لفٹنگ اور ویٹ لفٹنگ ، سیالکوٹ میں والی بال کے کوچنگ کیمپ کی افتتاحی تقاریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »