ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔ چٹاگانگ ویکنگز کی ٹیم کی سب سے زیادہ 12 پوائٹنس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پر ہے جبکہ ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور کومیلا وکٹورینز کی ٹیمیں 10،10 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

برج ٹائون ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے شکنجہ کس دیا،انگلینڈ پر شکست سائے منڈلانے لگے

برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور 339 رنز کی برتری حاصل کرلی، انگلینڈ کی ٹیم میزبان ٹیم کے بائولرز کے سامنے بالکل بے بس نظر آئی، ویسٹ انڈین بائولرز کی عمدہ بائولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کاآغاز 14فروری سے ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا، لیگ کا فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا، لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی، لیگ راؤنڈ روبن فارمیٹ کے تحت کھیلی جائیگی۔اب تک اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق مایہ ناز ملکی امپائر علیم ڈار فیملی مصروفیات اور انٹر نیشنل کمٹمنٹ کے باعث اس سال پاکستان سپر لیگ میں امپائرنگ کرتے نظر نہیں آئیں گے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ٹینس،ویمنز سنگلز کا فائنلکل کھیلا جائیگا

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کی نامور ٹینس سٹار نائومی اوساکا اور جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار پیٹرا کویٹووا کے درمیان سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز فائنل میچ (کل ) ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں جاپان کی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ آل رائونڈر فیلو کائیو نے سرفراز کو معاف کردیا

سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے جنوبی افریقی آل راونڈر فیلو کائیو سے ملاقات کی اور معافی مانگ لی۔فیلو کائیو سے ملاقات کے وقت سرفراز احمد کے ہمراہ پاکستانی ٹیم کے منیجر طلعت حسین اور جنوبی افریقی ٹیم کے منیجر محمد موسیٰ جی بھی موجود تھے۔سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راونڈر کے ساتھ اپنی تصویر ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی بات تنازع بن گئی،کرکٹرز کیا کچھ کہتے ہیں،رپورٹ دیکھیں

نیویارک ( سہیل چیمہ )کل جب پاکستانی کیپٹن سرفراز احمد نے ساوتھ افریقن کھلاڑی کو ” ابے کالے تیری اماں کہاں بیٹھی ھوئ ھے آج”…..کہا تو کرکٹ کی دنیا میں ایک controversy بن گیئ۔۔۔بہت سے پاکستانی دوست سمجھ رھے ھیں کہ یہ ایک معمولی بات ھے ۔۔۔۔میں اس کی مثالیں دیتا ھوں جس میں کھلاڑی ایک دوسرے کو کیا کہتے ...

مزید پڑھیں »

ویمن بگ بیش ٹی ٹونٹی کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جائیگا

سڈنی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سڈنی سکسرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل ہفتہ کو سڈنی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے قبل لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

دراز قد محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑ گئی،ویڈیو دیکھیں

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے طویل قامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے لیے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی۔36سالہ محمد عرفان بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ بنگلہ دیش میں سفر کے دوران جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ان کی ...

مزید پڑھیں »

برج ٹائون ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 8وکٹوں پر 264رنز بنا لئے

برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) ہوپ، چیسی اور ہیٹ مائر کی نصف سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنالئے۔ شائی ہوپ 57، چیسی 54، کیمپ بیل 44 اور براتھ ویٹ 40 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ہیٹ مائر ناقابل شکست 56 کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!