سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل 9 سے 13 فروری تک سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 فروری, 2019
یورپین لیگ،بارسلونا اور ریئل میڈرڈ کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹبال لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا دلچسپ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا اور آخری منٹوں میں میدان میں اترنے والے لائنل میسی بھی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان کوپا کپ ڈل رے کے سیمی فائنل کا پہلا لیگ میچ بارسلونا کے ہوم گراونڈ پر کھیلا ...
مزید پڑھیں »14ویں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں،سکیورٹی انتظامات مکمل
بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بہاولپور میں 14 ویں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں عروج پر ہیں، ورکشاپس میں گاڑیوں کا رش لگ گیا۔ انتظامیہ نے خیمہ بستی، فوڈ سٹریٹ اور 4 بائی فور ایمبولینس سروس کیساتھ فول پروف سیکورٹی کے انتظامات بھی فائنل کر لیے۔دنیا کے بہترین اور ایڈونچر سے بھرپور ٹریک چولستان 14 ویں جیپ ریلی کے لئے دنیا بھر ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا کیلئے پندرہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ سری لنکا کے لئی15رکنی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔ ٹیم کی قیادت نثار علی کریں گے باقی کھلاڑیوں میں ریاست خان، ظفر اقبال، ساجد نواز، فخر عباس، شفیع اللہ ،بدر منیر، مطیع اللہ، معین علی، ایوب خان، شاہ زیب حیدر،محمد راشد ، محمد اعجاز، محسن خان اور ثنااللہ خان مروت شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹر کی میدان میں ہی موت
ولنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ میں ایک طرف جہاں ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ میں ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی، وہیں نیوزی لینڈ میں کھیلنے والے ہندوستانی نژاد کرکٹر کی میدان پر ہی موت ہو گئی ہے۔ مرنے والے کھلاڑی کا نام ہریش گنگا دھرن ہے، جو گرین آئی لینڈ کرکٹ کلب کی سکینڈ گریڈ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ٹیم جنوبی افریقہ میں توقعات کے مطابق نہیں کھیلی، مکی آرتھر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی، شکست کا ذمے دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا، ہم سب شکست کے ذمے دار ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں کبھی کوئی ایشیائی ٹیم ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا سے وطن واپس پہنچ گئے۔کھلاڑی غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں پاکستانی ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں سیریز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیں »