کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم کا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن منعقد ہوا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کی۔

راولاکوٹ ہاکس میں کپتان احمد شہزاد، فاسٹ باولر محمد عامر،طلعت حسین، روحیل نذیر، زمان خان اور دیگر شامل ہیں

error: Content is protected !!