روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 فروری, 2019

پی ایس ایل فور کا پہلا معرکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ فور کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوسنسنی خیز مقابلے کے بعدپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نےٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔لاہور قلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 171رنز بنائے ،فخرزمان نے 65رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،سہیل اختر 37اوراے بی ڈی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کا پہلا ٹکرائو،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فور کے پہلے ٹکرائو میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلےلاہور قلندرز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، پاکستان سپر لیگ میں دونوں ٹیمیں اب تک چھ مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں۔ تین میچ اسلام آبادیونائیٹڈ نے جیتے جبکہ دو میچز میں جیت لاہور قلندرز کا مقدر بنی۔سیزن فور میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، پہلا ٹکرائو آج رات گیارہ بجے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ 4 کا افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہوں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹائٹل ہولڈر ہے اور لاہور قلندرز ٹائٹل جیتنے کا بے چینی سے منتظر ہے۔ لاہور قلندرز میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی موجود ہیں جن کا بیٹ چلتا ہے تو بس چلتا ہی رہتا ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،سیاسی نعرے بازی اور بینرز کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار

دبئی ( عبدالرحمن رضا سے )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کا آغاز آج سے ہو گیا ہے جس کے تمام میچوں کے دوران بدمزگی، سیاسی بینرز اور نعرے بازی روکنے کیلئے حکام نے حکمت عملی تیار کر لی ہےتفصیلات کے مطابق میچ کے دوران گراؤنڈ کو سیاسی اکھاڑا بنانے اور شائقین کو سیاسی نعروں سے باز ...

مزید پڑھیں »

چوتھی انڈر23 گیمز رواں سال 32 اضلاع کے 104 تحصیلوں میں منعقد ہوگی ، عاطف خان

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر وزیر برائے سپورٹس ‘کلچر ‘ٹورارم اور یوتھ افیئرز محد عاطف خان نے کہا ہے کہ چوتھی انڈر23 گیمز میں اس سال 104 تحصیلوں اور 32 اضلاع کے 22907 ریکارڈ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ‘ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان بھی ہمراہ تھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیا،افتتاحی تقریب جاری

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایونت ...

مزید پڑھیں »

ننھی تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ کیلئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختوخوا پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت،کھیل اور امور نوجوانان عاطف خان نے سوات سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ عائشہ آیاز کے لئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔آٹھ سالہ عائشہ نے دوبئی میں تائیکوانڈو گیم میں براونز میڈل اپنے نام کیا ہے۔سینئر وزیر نے کہا کہ عائشہ پوری پاکستانی قوم کی فخر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن بیٹسمین کا چار روزہ میچ میں نیا عالمی ریکارڈ

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان پراکثرریکارڈ بنتے اورٹوٹتے رہتے ہیں، لیکن سری لنکا کے ایک بلے باز نے اپنے بلے سے ایسا کارنامہ انجام دے دیا، جو کرکٹ تاریخ میں محض دوسری بارہوا ہے۔ سری لنکا کے بلے باز اینجیلوپریرا نے نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے چار روزہ میچ میں دو ڈبل سنچری لگا دی ...

مزید پڑھیں »