روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 فروری, 2019

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 88 رنز سے شکست دی، مہمان بنگلادیشی ٹیم 331 رنز کے جواب میں 242 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بنگلا دیش کی جانب سے شبیر الرحمان 102 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 26فروری کو طلب

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس ...

مزید پڑھیں »