روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 فروری, 2019

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سپینش لیگ میں لیونل میسی نے اپنی کمال کلاس کی دھاک بٹھا دی۔ سویا کے خلاف تین گول کر کے کیریئر میں ہیٹ ٹرکس کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا کی چار دو سے جیت، ٹاپ پوزیشن مستحکم ہو گئی۔سپینش لیگ لالیگا میں بارسلونا کا سویا سے مقابلہ ہوا۔ نیوس نے 22 ویں منٹ گول سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ مکمل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، واحد سینکڑہ کولن اِنگرام نے جڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست ہیں۔ لاہور قلندرز بڑے ٹوٹل، حسن علی زیادہ وکٹوں اور عمر اکمل کل سکور میں سب سے آگے ہیں۔دبئی کے بعد شارجہ میں میچز کا بھی کوٹہ پورا ہوا۔ دوسرے مرحلے کے اختتام پر ٹیم ٹوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دیدی

وشاکا پٹنم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔بھارت کے شہر وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ناکامیوں سے جوچار ملتان سلطانز کی ٹیم نئی مشکل میں پھنس گئی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں ناکامیوں سے دوچار ملتان سلطانز کی ٹیم نئی مشکل میں پھنس گئی ہے اور سلو اوور ریٹ کے سبب ان پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔اتوار کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ وقت میں دو اوورز پیچھے رہی۔ملتان سلطانز ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ‘ پریمئر اسپورٹس کی دوسرے مرحلے میں جگہ مستحکم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکی زیرنگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ آخری میچ میں پریمئر اسپورٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شالیمار سی سی کو 6رنز سے شکست دے کرپاک اورینٹل، شاہی باغ، ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘، پاک سورتی، ملک اسپورٹس،اسلام جیم خانہ، التاج سی سی ، ناظم ...

مزید پڑھیں »

عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی ایگل کی سالانہ تقریب کے موقع پر فیسٹول میچ کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران مشتاق کرکٹ اکیدمی کی سالانہ تقریب کے سلسلے میںکے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر فیسٹول میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اسی فیسٹول میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمران مشتاق اکیڈمی ایگل نے مقررہ 20اوورز میں 143رنز بنائے۔ ذیشان جمیل نے 4چوکوں کی مدد سے 34، عمران علی نے 2چوکے لگا کر 19رنز بنائے۔ ...

مزید پڑھیں »

مغل کرکٹ ٹرافی‘شاہی باغ سی سی کی سندھ پولیس بوائز کیخلاف کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نشتر پارک گراؤنڈ پر جاری مغل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہی باغ سی سی نے آسان مقابلے کے بعد سندھ پولیس بوائز کو باآسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ 159رنز کا ہدف 3وکٹوں پر حاصل کرلیا گیا۔ عفنان نے 47اور شہزرحسن نے 41رنز بنائے دونوں کھلاڑی ناقابل شکست رہے۔ناکام سائیڈ کے ...

مزید پڑھیں »

‘سیرینا ولیمز کو کارٹون میں ڈراؤنا دکھانا نسلی تعصب نہیں‘ ،آسڑیلوی پریس کونسل

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس سپر اسٹار سیرینا ولیمز ہمیشہ ہی اپنے بہترین کھیل، اشتہارات اور خواتین سمیت سیاہ فام افراد کے حقوق کے لیے بات کرنے کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔سیرینا ولیمز 23 بار گرینڈ سلیم چیمپیئن جیت چکی ہیں جب کہ انہوں نے 6 مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا ہے۔گزشتہ برس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فورکے ٹکٹوں کی فروخت شروع، 500 روپے والے تمام ٹکٹس فروخت

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت مقررہ سینٹرز پر جاری ہے اور فائنل میچ کے 500 روپے والے تمام ٹکٹس ایک گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے۔پی ایس ایل کے 8 میچز پاکستان میں ہوں گے جس کے ٹکٹ نجی کوریئر سروس کی 55 مختلف برانچز پر دستیاب ہیں اور شائقین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »