ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے یہ کارنامہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے اپنے پہلے میچ کے دوران انجام دیا۔دونوں اوپنرز نے ملتان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو قابو میں کرلیا

دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں عمر اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ...

مزید پڑھیں »

حکومت کو کھیلوں سے کتنی محبت، یہ رپورٹ پڑھ کر آپ کا معلوم ہو جائیگا

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال 2018-19کے دوران وزارت بین الصوبائی رابطہ کے منظور شدہ کھیلوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک روپیہ بھی جاری نہ ہوا جبکہ وزارت نے مالی سال 2019-20 میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 3ارب 66کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو قابو کرلیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹنے کے بعد پہلے بلے بازوں ...

مزید پڑھیں »

چیف آف ایئر سٹاف گالف چیمپئن شپ،شبیر اقبال کی برتری برقرار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے نمبر 1 گالفر شبیر اقبال نے ائیر مین گالف کورس پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں کھیلی جانے والی 38ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپین شپ کے دوسرے روز بھی اپنی برتری برقرار رکھی ۔ انہوں نے 8انڈر پار کے ساتھ دوسرے راؤنڈ کا آغاز کیا ۔ اور پہلے ہی ہول ...

مزید پڑھیں »

قومی جوڈو چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق کوئٹہ میں شیڈول ایونٹ میں چاروں صوبے ، واپڈا ، نیوی ، پولیس ، اسلام آباد ، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا آرچری ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز 17فروری کو ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا آرچری ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلزسترہ فروری بروز اتوار کو صبح نو بجے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوںگے، آرگنائزر عمران خان نے بتایاکہ ٹرائلز میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین وصال محمد خان جبکہ ممبران ...

مزید پڑھیں »

آغا سراج خان درانی سندھ کراچی چیمپئن شپ،کراچی کی پہلی پوزیشن

سکھر (سپورٹس لنک رپورٹ)آ غا سراج خان درانی سندھ کراٹے چمپئن شپ سکھر میں کراچی نے پہلی,سانگھڑ نے دوسری اور لاڑکانہ نے تیسرٕی پوزیشن حاصل کی۔ چیٸرمین آرگناٸزنگ کمیٹی افسند یار منگھی,آرگناٸزنگ سیکریٹری سکھر ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد خالد سلیم, ایونٹ کوآرڈینیٹز عبدالستار خان اور حمید رحمان کی شاندار کاوشیں اور بھتریں انتظامات۔ سکھر ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کا آغاز، وسیم اکرم نے شائقین سے کیا مطالبہ کردیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستانی شائقین سے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے صدر کی خدمات انجام دینے والے وسیم اکرم نے متحدہ عرب ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کا پہلا معرکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ فور کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوسنسنی خیز مقابلے کے بعدپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نےٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔لاہور قلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 171رنز بنائے ،فخرزمان نے 65رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،سہیل اختر 37اوراے بی ڈی ...

مزید پڑھیں »