ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے

دہرا دن(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی طرز کی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغان بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت کل 25فروری سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ فور کے پاکستان میں ہونے والے 8 میچز کے ٹکٹس کی فروخت کل 25 فروری سے ملک کے 55 مختلف سینٹرز پر شروع ہوگی۔پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے 8 میں سے تین میچز لاہور اور فائنل سمیت پانچ میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے ٹکٹس کل سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی زخم لگا دیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ میچ کھیلنا پڑے گا،آئی سی سی کا بھارت کو دو ٹوک جواب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ شیڈول کے مطابق ہوگا، اسے تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔آئی سی سی کے جنرل مینیجر کلیئر فرلونگ نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کی آئندہ بورڈ میٹنگ میں پاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا وار لاہور قلندرز پر بھاری

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد اور احسن علی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے حق میں پلٹتے دیکھ کر پہلے باؤلرز ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ہوگا

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل 24فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 24 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی کیلئے ٹرائلز 26فروری سے شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کیلئے دو روزہ ٹرائلز 26 فروری سے بینظیر بھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ میں شروع ہوں گے۔سکواش فیڈریشن کے اعزازی سیکرٹری برائے راولپنڈی چوہدری نعیم انور نے میڈیا کو بتایا کہ پی اے ایف مجاہد انور خان سکواش اکیڈمی کیلئے انڈر9، ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28فروری سے شروع ہوگا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ ...

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ اب بدلا ہوا انسان ہے،عاقب جاوید

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے سلمان بٹ بدلا ہوا انسان ہے ، سبق سیکھ چکا ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یہ تقریباً دس کا عرصہ ہے اور انہوں نے اپنی سزا پوری کی ہے۔عاقب جاوید نے کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ انہوں نے سبق سیکھا ہے اور بدلا ہوا انسان ہے، ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کا انوکھے انداز میں خراج تحسین

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز نے گزشتہ شب ملتان سلطانز کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے اور اس کامیابی پر سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف بھی خاموش نہ رہ سکے اور لاہورقلندرز کے کپتان اے بی ڈویلیئرز کی شاندار کارکردگی کو انتہائی انوکھے انداز میں سراہتے ہوئے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیں »