33ویں نیشنل گیمز کی تیاریاں بھرپور انداز سے جاری

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے تیاریاں بھر پور اندازمیں جاری ہے ،قومی گیمز کے حوالے سے ایبٹ آباد،مردان اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر مقات کی طرح قیوم سٹیڈ یم میں فٹ بال گرائونڈ میں اتھلیٹکس ایونٹ کیلئے ٹارتں ٹریک کے بعض جگہوں کی مرمت کا کام بھی تیز ی سے جاری ہے ،اس کام کا جائزہ لینے کیلئے گزشتہ روز سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواکامران اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار سمیت دیگر حکا م نے فٹ بال گرائونڈ کا دورہ کیا۔

error: Content is protected !!