ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

انوکھا ٹی ٹوئنٹی میچ پوری ٹیم 9رنز پر ڈھیر

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہوتی ہے جس کے باعث اسے سب سے دھواں دار فارمیٹ بھی کہا جاتا ہے مگر بھارت میں ہونے والے ایک ٹی ٹونٹی میچ میں پوری ٹیم صرف 9 رنز بنا کرآؤٹ ہو گئی جب کہ مخالف ٹیم نے مقررہ ہدف صرف ایک اوور میں حاصل ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد کا سارو گنگولی کو کرارا جواب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے سارو گنگولی کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ کھیلنے کی بات کو بچگانہ اور بے وقوفانہ قرار دے دیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد جہاں بھارتی سیاستدان کسی ثبوت کے بغیر سارا ملبہ پاکستان پر ڈال رہے ہیں وہیں بھارتی کرکٹر بھی کسی سے پیچھے نہیں، پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف سیریز جیت لی

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ سری لنکا کے کپتان نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور سے بھرپور انداز سے لطف اندوز ہو رہا ہوں،ڈی ویلیئرز

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والےبلے باز ڈیولیئرز نے کہا ہے کہ شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی،میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھیل کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوا۔ڈیولیئرز نےسوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو قابو کرلیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو رنز سے ہرا دیا۔159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر رنز بنا سکی۔پشاور کی جانب سے اننگز کا آغاز کامران اکمل اور امام الحق نے کیا لیکن کامران ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر کی بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ سے آفیشل ملاقات

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بیس بال فیڈریشن آف ملائیشیا کے ڈپٹی پریذیڈنٹ ڈاکٹر حنیفہ ایوب جوکہ ممبر ملائیشین یونیورسٹی سپورٹس کونسل /ڈائریکٹر سپورٹس سنٹر پترا یونیورسٹی ملائیشیا بھی ہیں سے پتراجایا یونیورسٹی (Putrajaya University) میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شاہد جاوید اقبال انتقال کر گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شاہد جاوید انتقال کر گئے،شاہد جاوید حبیب بنک ,راولپنڈی ڈویژن سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہے،شاہد جاوید کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا،شاہد جاوید پی سی بی کے کوچنگ پینل میں بھی شامل تھے،شاہد جاوید راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر افضل جاوید کے ...

مزید پڑھیں »

حارث سہیل کو نازیبا اشارے کرنا مہنگا پڑ گیا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندر کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین کھیلے جانے والے میچ کے دوران لاہور قلندر کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے 20 ویں اوور کی پہلی گیند پر ملتان سلطان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان والی بال چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ جیت لی ‘ گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کے احاطے میں واقع پشاور کوچنگ سینٹر کے جنمازیم ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا جنید خان مہمان خصوصی تھے ...

مزید پڑھیں »

آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ مینز ایونٹ بینظیر آباد اور وومینز ایونٹ کراچی کے نام

میرپورخاص(سپورٹس لنک رپورٹ)آٹھویں سندھ سیپاک ٹاکرا مینز اینڈ وومینز انٹرڈویژنل چیمپئن شپ کا ٹائٹل بینظیر آباد کے نام جبکہ وومینز میں کراچی نے ٹرافی حاصل کی ۔مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے میرپورخاص کو باآسانی 21-10 اور 21-15 سے شکست دیکر فائنل کیلئے جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 21-9 اور ...

مزید پڑھیں »