روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مارچ, 2019

پاکستانی کھلاڑی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پولینڈ میں ہونے و الے باڈی کانٹیکٹ یورپین چیمپئن شپمیں پاکستانی کھلاڑی رضااللہ نے پہلی پوزيشن حاصل کرلی۔پاکستانی کھلاڑی رضااللہ نےپولینڈ میں منعقد ہونے والے پانچویں انٹرنیشنل پولش کراٹے کیوشن ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یورپین چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقناک آؤٹ مقابلوں میں رضااللہ خان نے پانچ حریفوں کو ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے ایک بڑے کھلاڑی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل نکولس اینیلکا نے ورلڈ فٹ بال اسٹارز کے لیے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا۔90 ملین ڈالر کے کھلاڑی نکولس اینیلکا ورلڈ ساکر اسٹارز ٹوور کا حصہ ہوں گے، وہ پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو پروان چڑھانے اسلام آباد آ رہے ہیں۔پیرس سینٹ جرمن کے سابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا نے قومی پرچم سربلند کردیا

سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پہلی خاتون مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر انیتا نثار نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ایتھلٹ انیتا نثار نے سنگاپور میں منعقد بین الاقوامی فائٹ مقابلے میں حصہ لیا جس میں انہوں نے انڈونیشیا کی گیتا سوہارسونو کو شکست سے دوچار کیا۔فائٹ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 3مارچ کو کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ٹائی رواں سال ستمبر میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،کوئی لاٹری سکیم نہیں آرہی،آئی سی سی کا انتباہ جاری

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔ْ آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی ای میل کسی کے پاس آئے تو وہ جعلی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقی کے کرکٹر رائلی روسو پاکستان میں میچ کھیلنے کیلئے بے تاب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقن بیٹسمین رائلی روسو پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے میچز پاکستان میں کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں۔اپنے بیان میں رائلی روسو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور وہ اس کھیل کو جنون کی حد تک پسند کرتے ہیں، یہ خوش آئند ہے کہ پاکستان میں اب ...

مزید پڑھیں »

بھارتی پائلٹ کی وطن واپسی،ثانیہ مرزا نے کیا ٹوئٹ کردیا؟

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوشی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن حقیقی ہیرو ہے،ثانیہ مرزا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پاکستان میں میچوں کیلئے کرکٹرز کو لاہور لانے کے انتظامات مکمل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو دبئی سے کراچی اور لاہور پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بھی انتظام کرلیا ہے اور اگر کسی بھی وجہ سے کمرشل فلائٹ دستیاب نہ ہوئی تو کھلاڑیوں، آفیشلز اور فرنچائز مالکان اور ان کے مہمانوں کیلئے چارٹرڈ جہاز کا انتظام کیا جائے گا۔چیئر مین پی سی ...

مزید پڑھیں »