روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2019

وسیم اکرم،وقار یونس،یاسر شاہ اور محمد انعام بٹ کو 23مارچ پر سول اعزازات سے نوازا جائیگا

اسلام آباد (نواز گوھر )وفاقی حکومت کی طرف سے عمومی طور پر 14 اگست کو ملکی اور غیر ملکی نامور شخصیات کو ایوارڈز دینے کی فہرست جاری کی جاتی ہے تاہم اس بار یوم پاکستان سے 2 ہفتے قبل 127 ناموں کی لسٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں 18 غیرملکی بھی شامل ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 23 ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی مزار قائد پر پہنچ گئے،قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین

کراچی ( عبدالرحمن رضا سے)ُپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور چیرمین پشاور زلمی کی مزار قائد پر حاضری ، بانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ، پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہنے ڈیرن سیمی نے پاکستان کا قومی پرچم لہریا۔پاکستان سپر لیگ میچز کھیلنے لیے اتوار کی صبح کراچی پہنچنے والی پشاور زلمی ٹیم چیرمین اور کپتان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ،افتتاحی میچ میں مہران کلب کی روور کلب کیخلاف جیت

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )؛ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے افتتاحی میچ میں مہران کلب نے روور کلب کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم نے کیا۔ اس موقع پی ایس ٹو ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن خانیوال کے صدر کی فٹبال فیڈریشن پر سخت تنقید

خانیوال (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر عالم خان نیازی، جنرل سیکرٹری میاں عبدالباری اور نمائندہ پنجاب چوہدری عبدالجبار نے خانیوال کے رجسٹرڈ کلبوں کے عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ضلع خانیوال کے رجسٹرڈ کلبز متحد ہیں انہوں نے کہا دھاندلی زدہ فیڈریشن جسے فیفا اور اے ایف سی تسلیم ہی نہیں کرتے فیفا ...

مزید پڑھیں »

کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ مراد چیمپئن کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ 2019 مراد چیمپئن کلب نے جیت لی فائنل میں پلوسی کلب کو تین صفر سے شکست ، مہمان خصوصی ٹاؤن ممبر اعجاز خان صراف اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان ،ناظم نازش علی اعوان ، ناظم ...

مزید پڑھیں »

ڈائبیٹک برطانوی باکسر محمد علی نے پروفیشنل کیریئر کی چوتھی فائٹ بھی جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی تاریخ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی نے اپنے پروفیشنل کیریئر کی چوتھی فائٹ بھی جیت لی۔ شوگر کے مرض سے نبرد آزما برطانوی باکسرمحمد علی کا مقابلہ برطانیہ کے معروف باکسر ایم جے ہال سے ہوا، جس میں انہوں نے 36 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ برطانوی شہر بولٹن ...

مزید پڑھیں »

جیتی بازی پلٹ گئی، شنواری نے فتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے چھین لی،کراچی کنگز پلے آف مرحلے میں داخل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔کراچی کنگز اس فتح کے ساتھ پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا، لاہور قلندرز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ فور کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر کہنا ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ڈیسکون ،نیٹسول، تھری ڈی موڈلنگ اور سٹوورٹ کی رائونڈ میچز میں کامیابی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی آٹھ ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔ جس میںڈیسکون ،نیٹسول، تھری ڈی موڈلنگ اور سٹوورٹ کامیابی حاصل کر لی۔ماڈل ٹائون کرکٹ کلب نواب میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈیسکون نے پی ٹی وی کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کی اختتامی تقریب 17مارچ شام چھ بجے منعقد ہو گی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائیگی، رات 8بجے فیصلہ کن معرکہ شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

مزید پڑھیں »