روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مارچ, 2019

72ویں پنجاب گیمز2019ء کے انعقاد کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر 72ویں پنجاب گیمز2019ء کے انعقاد کے لئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں، کمیٹیوں نے کام شروع کردیا ہے، آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینئر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ممبراور آرگنائزنگ سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ ہوں گے، ویونیوز کمیٹی کے کنویئنر جاوید رشید چوہان، ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار کرکٹ‘ریکریشن سی سی اور عالم اسپورٹس اگلے مرحلے میں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انویٹیشن ٹرافی میں ریکریشن سی سی نے ہنس آباد سی سی کو 133رنز کی ہزیمت سے دوچار کیاجبکہ عالم اسپورٹس کو پاک مغل کیخلاف 7وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ ریکریشن سی سی کے محمد اسلم کو 24رنز کے عوض 6وکٹیں اور عالم ...

مزید پڑھیں »

زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ سید آریان اور محمد کاشان کی سنچری شراکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں منٹگمری جیم خانہ نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی جب انہوں نے پاک فلیگ کرکٹ کلب کو باآسانی 58رنز کی شکست سے دوچار کیا۔ سید آریان اور محمد کاشان کی نصف سنچریاں اور محمد زہیب کی 6وکٹوں نے ناکام سائیڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔سید آریان اور محمد ...

مزید پڑھیں »

زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس 89رنزکی فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں لانڈھی جیم خانہ کولٹس نے کریم میموریل کو 89رنز اور کورنگی فائٹرز نے سلمان اسپورٹس کو 5وکٹوں سے کنارے لگادیا۔ ذیشان قاسم اور زہیب مسعود کی فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاں‘ شاہد علی کے 49رنز کام نہ آسکے۔ محمد حسن کی آل راؤنڈ کارکردگی نے کورنگی فائٹرز کی فتح ...

مزید پڑھیں »

عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج (اتوار)کے پی آئی گراؤنڈ پرہوگا۔ افتتاحی میچ میں برائٹ جیم خانہ کے مقابل کینٹ جیم خانہ آئے گی۔اس موقع پر پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق صدر کے سی سی اے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا ...

مزید پڑھیں »

پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ، راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ہرادیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری پہلی اسلام آباد مریڈین فٹ بال سپرلیگ میں راوی کلب نے سی ڈی اے کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرادیا۔ اس موقع پر ایم سی آئی کے ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری شہزاد یاسین مہمان خصوصی تھے، اسلام آباد فٹ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم،وقار یونس اور یاسر شاہ کو سول اعزازات سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں میں ملک اور قوم کے لیے اہم خدمات سرانجام دینے والی 18 غیر ملکی سمیت 128 شخصیات کو سول اور ملٹری ایوارڈز سے نوازا۔ سول کیٹیگری میں نشان امتیاز، ہلال قائد اعظم، ہلال امتیاز، ستارہ پاکستان، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی ایوارڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ کی آمدآمد،سلیکٹرز محمد عامر کی کارکردگی سے پریشان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کو پریشان کردیا ہے۔مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو پنڈی میں ختم ہونے والے پاکستان کپ کے بعدکیا جائے گا لیکن ورلڈ کپ سے 10 ہفتے قبل فاسٹ بولر محمد عامر کی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں 16 رنز سے شکست دے دی۔کیپ ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں فتح کے ساتھ جنوبی افریقا نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں3 وکٹ پر 180 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا دوسرے ون ڈے میچ میں کل پنجہ آزمائی کرینگی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل اتوار کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، کینگروز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آسٹریلوی ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم دوسرا ایک ...

مزید پڑھیں »