سابق سیکریٹری کے سی سی اے شفیق کاظمی کے بہنوئی انتقال کرگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق سیکریٹری کے سی سی اے کے بہنوئی پرویز حسین رضائے الٰہی سے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 50سال تھی۔ ان کی نمازہ جنازہ کل (ہفتہ) بعد نماز ظہر، مسجد ابراہیم، الفلاح سوسائٹی ، ملیر میںادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل ٹاؤن کے قبرستان میں ہوگی۔ دوست واحباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

تعارف: newseditor