کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عثمان آباد یونین اور کراچی سٹی ایف سی کے زیر اہتمام آل پاکستان مشتاق راجپوت و ریاض تنولی میموریل فٹبال ٹورنانٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدر بلوچ اور تاج مسلم لیاری کے مابین 24مارچ (اتوار) کو عثمان آباد فٹبال اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر مہمان خصوصی ہونگے جو فائنل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
فضل محمود کرکٹ‘ شمیل سی سی نے فاتح ٹرافی اپنے شوکیس کی زینت بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شمیل سی سی نے آسان مقابلے کے بعد بقائی ڈولفن کو 158رنز سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ، زونIIIکی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔آصف نواز اور علی مہر کی نصف سنچریوں کا فتح میں کلیدی کردار جبکہ ذیشان جمیل کی 4وکٹیں بھی کارگر ثابت ہوئیں۔ناکام سائیڈ کے اسد نواب کے 46رنز اور ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ واحد اسپورٹس اورکورنگی فائٹر اگلے مرحلے میں داخل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح سی سی کے سی سی اے ز ونVکے زیر اہتما م جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں واحد اسپورٹس نے شاہین فائٹر کو 6وکٹوں سے شکست دی۔ عامر زیب اورمعین علی کی پہلی وکٹ پر 95رنز کی فتح گر شراکت نصراﷲ اور یعقوب کی نصف سنچریاں رائیگاں۔ کورنگی فائٹر نے صابر الیون کو ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار کرکٹ‘ گلزار سی سی کی کامریڈ سی سی کیخلاف آسان کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے سی سی اے ز ون IVکے زیر اہتمام جاری رائز نگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی میںکھیلے گئے دونوں میچز یکطرفہ ثابت ہوئے۔ گلزار سی سی نے کامریڈ سی سی کو 7وکٹوں اور یونائیٹڈ جیم خانہ نے فرینڈز جیم خانہ کو 9وکٹوں سے شکست دے کر دوسرے مرحلہ میں اپنی نشست کو کنفرم ...
مزید پڑھیں »سرفراز نے اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان کپتان سرفراز نے اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ قومی ٹیم کے کپتان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آرام دیا اور ان کی جگہ شعیب ملک پاکستانی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اس آرام کے دوران کپتان سرفراز احمد کھیل سے دور نہیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کی دستیاب مزید ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ کی محدود تعداد میں دستیاب مزید ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے.انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے باقی بچنے اور شائقین کی جانب سے واپس کیے جانے والے ٹکٹ جمعرات سے دوبارہ فروخت کیلیے پیش کردیے، آغاز سے ہی ان میں شائقین کی بڑی تعداد نے دلچسپی دکھائی، ...
مزید پڑھیں »ائرلینڈ مئی میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی ، دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 مئی کو کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »فلوریڈا میں نئے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) فلوریڈا میں راجر فیڈر، سرینا ولیمز، نواک جوکوچ اورنامی اوساکا نے نئے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا، میامی ٹینس کے پہلے روز چین کی وانگ ژیو کامیاب رہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ راجر فیڈرر، نواک جوکووچ، سرینا ولیمز، اور جاپان کی نامی اوساکا نے ایک ساتھ رِبن کاٹا۔ ...
مزید پڑھیں »صرف 25 گیندوں پر سنچری،سرے کے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کانٹی میں سرے کے اوپنر وِل جیکس نے لنکاشائر کے خلاف 10اوور کے میچ میں 25 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔یہ اب تک دو پیشہ ورانہ ٹیموں کے درمیان میچ کی سب سے تیز ترین سنچری اسکور قرار دیا جا رہا ہے تاہم آفیشل میچ نہ ہونے کے سبب جیکس عالمی ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹر گوتھم گھمبیر انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا حصہ بن گئے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔امکان ہے کہ گوتم گھمبیر بھارت نے آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔گھمبیر نے بی جے پی میں شمولیت کا اعلان ...
مزید پڑھیں »