ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان سپر لیگ فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 139رنز کا ہدف

کراچی(عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن  کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل، تیاریاں عروج پر،کس کس شہر میں بڑی سکرینیں نصب

اسلام آباد(سپورٹ لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل رات 8 بجے شروع ہوگا اور اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل پاک فوج کا ایسا پیغام جو آپ کا لہو گرما دیگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا پرومو ٹوئٹر پر جاری کیا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل، کون کون سی بڑی شخصیت سٹیڈیم آئیگی؟

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔پی ایس ایل 4 کا فائنل ٹاکرا آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جس میں صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی ہوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور فائنل،مراد علی شاہ نے انتظامات کا جائزہ لیا،کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پہنچ کر پاکستان سپر لیگ کے آج کھیلے جانے والے آخری مقابلے کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کے لیے خوشی کی بات ہے کہ وہ 7میچ پہلے دیکھ چکے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول کراٹے چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر سکول کراٹے چمپئن شپ کل اتوار کو راولپنڈی ہوگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق کریں گے، ایونٹ کے آرگنائز کے مطابق چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ لڑکوں کی تین جبکہ لڑکیوں کی ایک کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں لڑکوں ...

مزید پڑھیں »

ایشین سکواش چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز 19مارچ سے شروع ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ںگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں 9 سنیئر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ سے واپس

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) کرائسٹ چرچ فائرنگ حملہ کے بعد خوش قسمتی سے بچ جانے والے مہمان بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی، ادھورا دورہ چھوڑ کر آنے والے کھلاڑی آج ڈھاکا پہنچ جائیں گے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا، مہمان بنگلادیشی ٹیم دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئی، کھلاڑیوں اور آفیشلز ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا فٹبال کلب کے معروف فٹبالر کارلوس پیول پاکستان پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی تشہیر کے لئے کراچی پہنچے ہیں ، وہ 27 اپرل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے فائنل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 4 ٹرافی کی رونمائی کی گئی جس میں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی کا ٹرافی تھامے فوٹو سیشن ہوا اور دونوں کے درمیان دلچسپ مکالموں کا تبادلہ کیا گیا۔ اس دوران ڈیرن سیمی نے سرفراز سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھاؤ کل ہم اٹھائیں گے، ایسے میں سرفراز ...

مزید پڑھیں »