تحریر, ادريس ملک پاکستان سپر ليگ کا چوتھا اور فائنل رائونڈ پاکستان ميں کھيلا جاۓ گا.. دبئي , شارجہ اور ابو ظہبي کا ميلہ کافي دلچسپ رہا ليکن مصباح الحق کي جانب سے کيوريٹرز پر ايک دفعہ ہلکي پحلکي تنقيد سامنے آئى ہے کہ مکمل بيٹنگ نہيں بنائي گئي جو ٹي ٹؤنٹي کرکٹ کا حسن ہے اميد ہے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
پاکستان سپرلیگ فور کی کامیاب ٹیم کا ناکام ترین کھلاڑی
اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کے بیٹے اعظم خان نے بھی پی ایس ایل میں ڈیبیو کر لیا ہے مگر وہ اپنی کارکردگی سے کسی کو متاثر کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ اور سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اعظم خان ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میراتھن کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے،قاسم خان سوری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میرا تھن 2019سیونتھ ایونیو(کلثوم چوک) سے دامن کوہ تک 24مارچ کو انعقاد کیا جائیگا، یہ پانچ کلومیٹر ریس امن کا پیغام لائیگی اور اس ریس کے ذریعے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر ...
مزید پڑھیں »بھارت کرکٹ کے کھیل میں بھی سیاست لے آیا ،ایسا گھٹیا کام کر ڈالا کہ بس
رونچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر جینٹلمین گیم کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پاکستان کی جانب سے بھی دو ٹوک مؤقف سامنے آیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف رونچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی فوج کی کیمو فلاج ...
مزید پڑھیں »پابندی ختم ہونے کے باوجود سمتھ اور وارنر پاکستان کیخلاف سیریزکیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور سیریز سے قبل پابندی کی مدت ختم ہونے کے باوجود اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔رواں ماہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے دونوں آسٹریلین بیٹنگ اسٹارز کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،فائنل دیکھنے آئی سی سی کے سربراہ سمیت متعدد اہم کرکٹ شخصیات آئینگی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 4 کا فائنل دیکھنے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کے علاوہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ، کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی سربراہ اور انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہان نے بھی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے مختلف ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پی ایس ایل کا جنون عروج پر ہے اور ٹیمیں کراچی پہنچنا شروع ہوگئی ہیں ، اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم کراچی پہنچی ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔شہر کراچی میں پی ایس ایل کی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد ٹیموں نے کراچی پہنچنا شروع کر دیا ، رات گے اسلام ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی کرکٹرز کی کراچی آمد پر ماہرہ خان خوش
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان نےپی ایس ایل 4کے کھلاڑیوں کا کراچی میں استقبال کردیا۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی ان کے شہر کراچی تشریف لارہےہیں۔ماہرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر میچ دیکھنے کےلیے وہ بے حد خوش ہیں اور ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز،پاکستانی ٹیم کا اعلان،کون ٹیم میں شامل کون ڈراپ کردیا گیا؟مکمل تفصیلات آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جب کہ شعیب ملک ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگز انڈر14گرلز ٹورنامنٹ کا یو پی جیم خانہ گراؤنڈ پر آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگز کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول کی 8ٹیموں کے مابین لیثررلیگز انڈر14گرلز ٹورنامنٹ کایوپی جیم خانہ گراؤنڈ نارتھ کراچی پر آغاز ہوگیا۔ متعلقہ اسکول کی ہیڈمسٹریس شگفتہ زرین نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔مہمان خصوصی نے لیثررلیگز کی فٹبال کھیلی کی ترقی اور گرلز کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »