ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان سپر لیگ فور،اہم غیر ملکی کھلاڑی زخمی،پاکستان نہیں آئینگے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندرز کے مایہ ناز کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔لاہور قلندرز کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز کمر میں درد کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور وہ پاکستان آکر ایونٹ کے مزید میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔اے ...

مزید پڑھیں »

عیسیٰ لیب ویٹرنز ہاکی لیگ کے سپر سکس مرحلے میں حیدرآباد ویٹرنز اور ڈولفن ویٹرنز کامیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالی عیسی لیب ویٹرنز ہاکی لیگ کے سپر سکس مرحلے میں ہفتے کو پہلا میچ پاکستان ویٹرنز یلو اور شیروانی موٹرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پہلے 2 کوارٹرز تک شیروانی موٹرز کا پلڑا 2 گول سے بھاری رہا لیکن پاکستان ویٹرنز یلو کے کھلاڑیوں نے آخری 2 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کو ایشین گیمز 2022میں شامل کرلیا گیا

بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کو 2022 کے ایشین گیمز میں شامل کر لیا گیا۔ بنکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت اوشیانا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو منہ کی کھانی پڑی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو منہ کی کھانی پڑی۔آئی سی سی نے بی سی سی آئی کے دہشت گردی کرنے والے ممالک کو بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت سے روکنے کے موقف کو مسترد کردیا۔دبئی میں آئی سی سی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

حمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹپال سی سی اور شمیل سی سی کی اگلے مرحلے میں رسائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیراہتمام منعقدہ عبدالحمید کھتری کرکت ٹورنامنٹ میں ٹپال سی سی نے دہلی بوائز کو 8وکٹوں سے شکست دی جبکہ شمیل سی سی کو رینجرز جیم خانہ کیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ انوپ روی اور آدرش ناظم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ گل زمان نے 5شکار کئے جبکہ عبدالحکیم نے 4کھلاڑیوںکو ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں میچوں کیلئے سکیورٹی، ہائی الرٹ، کنٹرول رینجرز کے سپرد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فور کے میچز کی تاریخیں قریب آتے ہی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کنٹرول سندھ رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔پی ایس ایل کی تیاریاں عروج پر ہیں، انتظامی امور کے بعد سیکورٹی اقدامات بھی فائنل کر لئے گئے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی کی ...

مزید پڑھیں »

ایک ٹکٹ میں دو مزے،کرکٹ شائقین کے کام کی خبر آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہورکے میچزکراچی منتقل ہونے پرکراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا۔ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا۔کورئیر ذرائع کے مطابق پی سی بی سےمشاورت کے بعد ٹکٹ کی ...

مزید پڑھیں »

تمام میچ کراچی منتقل ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگفور کا نیا شیڈول سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 4 کا پاکستان کا مرحلہ اب 9 مارچ سے شروع ہوگا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور کے 3میچز کراچی منتقلکردیے گئے ہیں۔ میچوں کی منتقلی کا فیصلہ لاہور میں کمرشل فلائٹس کے تاخیر سے آغاز کی وجہ سے کیا گیا ہے۔احسان مانی کے مطابق کم وقت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،تمام میچوں کی میزبانی ملنے پر وزیر اعلیٰ نے کس سے تعاون مانگ لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ سے ایک سے دو میچز مانگے تھے اور اب سارے مل گئے ہیں۔پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تین میچز کی کراچی منتقلی کی پی سی بی کی پریس ریلیز سے قبل ہی وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں تمام میچز کے انعقاد کا اشارہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کراچی کے وارے نیارے،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے گئے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے والے تمام 8 میچز کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »