ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست

فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) میامی اوپن ٹینس میں سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی، اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے۔ کینیڈا کے ڈینس نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔میامی اوپن ٹینس کے پری کوارٹرفا ئنل میں چھ بار کے چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسپین کے روبرٹو ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)) ملتان میں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے دمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ملتان میں جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع کی ٹیموں نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لیا تاہم فائنل ملتان اور وہاڑی ...

مزید پڑھیں »

کانر مک گریگر کا مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میامی(سپورٹس لنک رپورٹ) الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار آئرلینڈ کے کانر مک گریگر نے مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہیں گزشتہ دنوں میامی کے ساحل پر مداح کا فون چھیننے پر پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا۔مداح سے فون چھیننے پر گرفتاری کے بعد مشکلات، الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار کا کیریئر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کھیلنا ہے تو یہ کام کرنا پڑے گا، تمام کرکٹرز کو وارننگ جاری

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے فٹنس پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہمیں ان 15 کھلاڑیوں کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

65ویں ایئرمارشل(ر)نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20اپریل سے شروع ہو گی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 اپریل تا 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ ڈیپارٹمنٹل قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ ہاکی ایسو سی ایشن / کراچی ہاکی  ایسوسی ایشن  عبدالستار ...

مزید پڑھیں »

انٹر اسکول فٹسال‘ آغا خان اسکول نے بوائز اینڈگرلز ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر اسکول بوائز اینڈگرلز انڈر14 فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہوگیا۔ پی اے ڈی گراؤنڈ پر کھیلے گئے گرلز ایونٹ کے سیمی فائنلز میں حق اکیڈمی نے ڈی ایچ اے سی ایس ایس، سی ویو اسکول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2اور آغا خان اسکول کھارادر نے ایوسینا ...

مزید پڑھیں »

عبدالحمید کھتری کی کرکٹ میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اعجاز فاروقی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدالحمید کھتری جیسے مخلص لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار پروفیسر اعجاز فاروقی سابق صدر کے سی سی اے نے عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی کے پی آئی گراؤنڈ پرخطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ ملیر جیم خانہ کیخلاف ملت سی سی کی بھرپور مزاحمت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ کی مضبوط ٹیم کیخلاف ملت سی سی نے بھرپور مزاحمت کی لیکن 15رنز سے شکست ان کا مقدر بنی جب رائزنگ اسٹار ٹرافی میں ملیر جیم خانہ کے 284رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 40اوورز میں 267رنز 9کھلاڑیوں کے نقصان پر بناسکی۔کہف پٹیل نے آل راؤنڈ کارکردگی پر بائیو ریکس فارماسیوٹیکل مین آف ...

مزید پڑھیں »

نائیجریا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

ونڈ ہوئیک(سپورٹس لنک رپورٹ)نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آٹ ہوچکے تھے تاہم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی نژاد کرکٹر فواد خان نے خیبرپختونخوا میں شادی کرلی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کرلی، پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد خان گزشتہ روز خیبرپختونخواہ کے شہر مرغوز میں رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کر لی ہے۔پاکستانی نژاد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!