ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

انٹر اسکول بوائز اینڈ گرلزانڈر 14فٹسا ل ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) یوم پاکستان کے موقع پر کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی اے ڈی گراؤنڈ کلفٹن پر جاری انٹر اسکول انڈر 14(بوائز اینڈر گرلز) فٹسال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔گروپ ’اے‘ مں آغا خان اسکول کریم آباد نے حق اکیڈمی ’بی‘ کو 2-0اور ہمٹن اسکول کو 4-0سے شکست دے کر کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار کرکٹ‘ پاک شاہین اور ملیر اسپورٹس کی اگلے مرحلہ میں انٹری

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار،کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام رائزنگ اسٹار ٹرافی میںمزید 2میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ پاک شاہین نے کالونی جیم خانہ کو 80رنز سے ناکام کیا جبکہ ملیر اسپورٹس کو فیلکن اسپورٹس پر 37رنز سے سبقت حاصل ہوئی۔ نذر محمد اور سعدعثمان کو بائیو ریکس فارماسیوٹیکل مین آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔نذر محمد اور سید ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ چوتھے رائونڈ میں داخل،جوکووچ کی پیشقدمی جاری

میامی(سپورٹس لنک رپورٹ)میامی اوپن ٹینس چوتھے رانڈ میں داخل ہو گیا، نمبر ون جوکووچ نے ارجنٹائنی مدمقابل کے خلاف فتح سمیٹی، کینیڈا کے رانچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دفاعی چیمپئن آئزنر کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔میامی اوپن ٹینس میں جوکووچ کی پیش قدمی جاری ہے۔ چوتھے رانڈ میں کینیڈا کے مائلس رانچ کو آسٹریلیا کے ایڈمنڈ ...

مزید پڑھیں »

حارث اور رضوان کو سنچریاں سکور کرنے پر شاہد آفریدی کی مبارکباد

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ وزیر آباد نے جیت لیا

گوجرنوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)گوجرانوالہ میں جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 تحصیلوں میں جوڑ لگا، فائنل مقابلے میں وزیر آباد نے تحصیل صدر کو شکست دے کر میدان مار لیا۔محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام جشن بہاراں کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں ضلع گوجرانوالہ کی پانچوں تحصیلوں سے ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل ...

مزید پڑھیں »

یورپین چیمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو شکست دیدی

ایمسٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں گول کرکے جرمنی ٹیم کو تین دو سے فتح دلادی۔ایمسٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جرمن ٹیم نے مخالف گول پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی کرکٹ کے عالمی کپ کے فائنل میں جیت کو 27 سال ہو گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آج 25مارچ کا دن پاکستان کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آج کے دن 1992 میں پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔25مارچ تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر کرکٹ اورشائقین کرکٹ کے لیے ایک سنہرا اور یادگار دن مانا جاتا ہے کیونکہ 1992 میں اس دن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار کرکٹ’فیاض کی سنچری’شاہزیب کی5وکٹوں سے فیصل جیم خانہ فتحیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیاض حسین کی 178گیندوں پر بنائی گئی 141رنز کی اننگز اور شاہزیب احمد کی 32رنز پر 5وکٹوں نے فیصل جیم خانہ کو اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ پر 7وکٹوں کی فیصلہ کن کامیابی سے ہمکنار کرکے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی میں اہم کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ عظیم پورہ جیم خانہ نے انقلاب سی سی کو سنسنی خیز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو وائٹ واش

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا کے کپتان لاستھ ملنگا نے ٹاس جیت کر میزبان جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقہ کے اوپنرز ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کے کیریئر کی پہلی سنچری بھی رائیگاں،آسڑیلیا نے پھر پاکستان کو شکست دیدی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ کی شان دار ناقابل شکست سنچری اور اوپنرز عثمان خواجہ کے 88 رنز کی بدولت پاکستان کی جانب سے دیے گئے 285 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔شارجہ کرکٹ گرانڈ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!