روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اپریل, 2019

سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈویژن کی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، دوسرے مرحلہ میں 9ڈویژنز سے انڈر 16 مردوخواتین کھلاڑی 24کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے ایک ...

مزید پڑھیں »

ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست د ے کر پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈیسکون نے اپنے نام کر لیا ،فاتح ڈیسکون نے اپنے مد مقابل نیٹسول کی ٹیم کو 83رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی ۔لاہور جمخانہ کلب باغ جناح میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ڈیسکون کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی راؤنڈ کا افتتاحی میچ17اپریل کو نیا ناظم آباد میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ ، کراچی میں تین روزہ ایونٹ 17تا19اپریل نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل اورڈسٹرکٹ ویسٹ کے کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی ریڈ اور کراچی وائٹ جس میں ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ ملیر کے کھلاڑی شامل ہیں 17اپریل کو افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ میں شر کت کرےگامقابلے آٹھ جولائی سے شروع ہونگے

اسلام آباد :(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 8سے 15جولائی 2019تک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کے لیے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل دینے کے لیے ہدایات جاری کر دیں ہیں۔واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں شمولیت کرنے والے8 ممالک کی پارلیمان کے اراکین ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ زون IV‘ پاک اسٹار نے ہنس آباد جیم خانہ کو 94رنز زیر کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک اسٹار نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ہنس آباد جیم خانہ کو 94رنز سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ ندیم شاد نے 46رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ حریف ٹیم جوابی اننگز میں 92رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاک اسٹار گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سکواڈ میں عدم شمولیت پر وہاب ریاض مایوس

وہاب ریاض

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں نام نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ کن وجوہات پر انہیں نظرانداز کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وہاب ریاض نے ورلڈکپ کےممکنہ کھلاڑیوں میں نام ...

مزید پڑھیں »

سجاس الیون نے اے او کلینک کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دس رنز سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس الیون نے اے او کلینک کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دس رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کے کاشف فاروقی کی شاندار ہیٹرک ، اے او کلینک کے کپتان ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جارحانہ اننگز بھی ان کے ٹیم کے کام نہ آئی۔ تفصیلات کے مطابق شہداء سندھ پولیس اینڈ ڈاکٹر محمدعلی ...

مزید پڑھیں »

رحیم بخش کو برطرف کرنا صدر فیڈریشن کا خوش آئند اقدام ہے‘ حاجی اقبال

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سیکریٹری ڈی ایف اے ساؤتھ کے جنرل سیکریٹری حاجی اقبال خان نے رحیم بخش بلوچ کو سیکریٹری سندھ کے عہدے سے برطرف کرنے کے اقدام کو انجینئر اشفاق حسین شاہ ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کاخوش آئند اقدام قراردیا ہے۔رحیم بخش کی وجہ سے سندھ کی فٹبال دو گروپوںمیں تقسیم ہوگئی اور فٹبالرز جو آپس میں ...

مزید پڑھیں »