روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اپریل, 2019

ہنسوٹ جیم خانہ نے رائزنگ اسٹار ٹرافی کے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار ،کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں ہنسوٹ جیم خانے نے یونین اسپورٹس کو 6وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ سفیان سلیم اور خضر علی کے مابین تیسری وکٹ پر 147رنز کی میچ وننگ شراکت قائم ہوئی۔ دونوں کھلاڑیوں نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،بھارتی کی 15رکنی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی شامل ہیں۔بی سی سی آئی کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!