روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اپریل, 2019

محمد علی کرکٹ‘ ٹی ایم سی اور میاندار اسپورٹس اگلے مرحلہ میں پہنچ گئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی ای زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی نے قذافی سی سی کو 8وکٹوں سے ٹھکانے لگایا۔ حبیب اﷲ نے 73رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ غضنفر علی نے 17رنزپر 5کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔میانداد اسپورٹس نے گلشن معمار سی سی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 239رنز ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز انٹرا سٹی ، کراچی سینٹرکے کوالیفائنگ راؤنڈ 27اپریل سے کھیلے جائیں گے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ ، کراچی سینٹر کے مقابلے 27تا28اپریل کے ایم سی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔کراچی چمپئن کا اعزازحاصل کرنے کیلئے 72ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ 38,38ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ ’اے‘ اور گروپ ’بی‘ کی 4,4باٹم لائن پر موجود ٹیموں کو ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

عماد عالم اور ذیشان حیدر کی سنچریاں‘پہلی وکٹ پر 154رنز کی رفاقت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکی زیرنگرانی دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ملیر جیم خانہ نے ینگسٹرجیم خانہ کیخلاف 154رنز سے کامیابی حاصل کی۔عماد عالم اور ذیشان حیدر نے سنچریاں اسکورکیں۔ دونوں کھلاڑیوں کے مابین دوسری وکٹ پر 154رنز بنائے گئے۔ ماڈرن جیم خانہ کو انقلاب سی سی پر 91رنز کی ...

مزید پڑھیں »

گراس روٹ لیول پر کردار سازی کی اہمیت

تحریر : آغا محمد اجمل کھلاڑیوں میں کردار سازی کے حوالے سے جب ہم حدود متعین کرتے ہیں تو سب سے پہلے وہ اخلاقیات ہوتی ہیں جن کی نوعیت عالمگیری ہوتی ہے۔ دوسری سماجی اقدار ہوتیں ہیں اور تیسری مزہبی۔ ان مندرجہ بالا حدود کو مدِنظر رکھتے ہوئے درجہ بہ درجہ کھلاڑیوں کو ان اقدار سے روشناس کروانا چاہیے۔ عالمگیری ...

مزید پڑھیں »

زونIII’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ سپر اسٹار اور ڈی ایس اے فتح سے ہمکنار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIII’بی‘ ڈویثرن لیگ میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سپر اسٹار سی سی نے خلیل سی سی کو 5وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ ڈی ایس اے نے جہان آباد سی سی کو 9وکٹوں سے ٹھکانے لگایا۔ صادق اسٹیڈیم کلفٹن پرخلیل سی سی نے پہلے بیٹنگ کی اور 34.2اوورز میں تمام وکٹوں پر 190رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!