روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مئی, 2019

روس کے اس فٹبال کھلاڑی نے ایسا کیا جرم کیا کہ اسے قید کی سزا سنا دی گئی؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے پیول میمایو کو ایک سال اور 5 ماہ جبکہ کوکورین کو ایک سال 6 ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ بیکہم پر 6کیلئے ڈرائیونگ کی پابندی کیوں لگی؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔جنوبی لندن ...

مزید پڑھیں »

پروفیشنل اٹالین کوچز کا کراچی میںایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام اور لیثررلیگز کی زیر نگرانی ڈی ایچ اے راحت اسٹیڈیم پر 10سے زائد اسکولوں کے 10تا18سال کی عمر کے اسٹوڈنٹس کا ایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اٹلی کے پروفیشنل مین کوچ میرکو اور وومین کوچ فیڈریکانے 100سے زائد بچوں کوفزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ فٹبال کھیل کے بنیادی اسرارورموز ...

مزید پڑھیں »

پاک جیم خانہ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون IVکی فاتح ٹرافی لے اڑی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک جیم خانہ نے ماڈرن جیم خانہ کو باآسانی 78رنز سے شکست دے کر دوسرا فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ ولید احمد کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا فتح میںکلیدی کردار رہا۔انہوں نے 44رنز بنائے اور 4وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔اختیار علی شاہ کی41رنز کی اننگز اور ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز ہوگا۔ ایونٹ کے دوران امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 7 جون سے 7 جولائی تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں دنیائے فٹبال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی بائولنگ اب آئیڈیل نہیں رہی،مکی آرتھر

ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عامر اچھا بولر ہے لیکن چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے وارم اپ گیمز بہت اچھے رہے ہیں، موسم سرد ضرور تھا لیکن اچھی تیاری کا موقع ملا ہے۔انہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم کے کوچ بابر شیرازی سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ میںکامیابی کیلئے پرعزم،ویڈیو پیغام دیکھیں

VID-20190510-WA0064ڈاؤن لوڈ

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے 2کرکٹرز کو معطل کردیا

کولمبو/دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سری لنکن کرکٹ ٹیم میں شامل 2سابق کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجز کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔ کرپشن کے چارجزایمرٹس کرکٹ بورڈ کی طرف سے سری لنکن کھلاڑیوں نوان زوئسا اور ایوشکا گوناوردھنے پرلگائے گئے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں پر دسمبر 2017میں کھیلی گئی ٹی 10لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے میچ کل ہوگا،شعیب ملک ٹیم کو جوائن کرینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کل ہفتہ کو ہیمشائر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے دوپہر ہوگا، جس کیلئے دونوں ٹیموں نے اپنی بھرپور تیاری مکمل کرلی ہے۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والے پہلے ون ڈے میچ کا نتیجہ نہیں ...

مزید پڑھیں »