روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2019

ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر فخر ہے،محمد عامر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فیصد دینے جا رہی ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فاسٹ بولر محمد عامر بھی شامل ہیں۔محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 شروع ،پہلے روز 8میچوں کا فیصلہ

لاہور(سورپس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں آغاز ہوگیاہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ریاض حسین نول ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ بحریہ ٹاؤن تھے۔ شہریار اشرف ڈائریکٹر صاندل ریذیڈینشیاء اور آصف خان ڈائریکٹر مارکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

روم ماسٹرٹینس ٹورنامنٹ،نڈال فاتح، جانتے ہیں اب تک کتنے بھی یہ اعزاز جیت چکے؟

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل رفائیل نیڈال نے جیت لیا، فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست ہوگئی، اسپینش کھلاڑی نویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں رفائیل نیڈال نے نوواک جوکووچ کے خلاف جارحانہ آغاز کیا، پہلے سیٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ بورڈ کو کس کام سے ناں کر ڈالی؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے ایک اور سابق کپتان اور کھلاڑی نے انکار کردیا۔ ماضی کے عظیم کھلاڑی یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر آصف علی کو صدمہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی کمسن بیٹی نور فاطمہ کا امریکا میں انتقال ہو گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمار اور امریکا میں زیر علاج تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ آصف علی بیٹی کی بیماری کے باوجود بھی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان کی 15رکنی حتمی ٹیم کا اعلان، کس کس کھلاڑی کی سکواڈ میں واپسی ہوئی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں وہاب ریاض اور محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے۔انضمام الحق کے ...

مزید پڑھیں »