روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2019

سابق انگلش کپتان معروف کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ نے پاکستان ٹیم کو کیا چیلنج کردیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے پاکستانی ٹیم کو چیلنج دے دیا۔78 سالہ جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ اس عمر میں بھی کئی پاکستانی کھلاڑیوں سے زیادہ اچھی فیلڈنگ کرسکتا ہوں۔انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر شدید تنقید کی جارہی ہے،ناقدین میں سابق انگلش کپتان نے اپنا نام ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند ہے ،نوجونوانوں کو اچھا پلیٹ فارم ملے گا،خالدنور

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوامیں کھیلوں کے حلقوں نے پشاور میں نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قراردیتے ہوئے ا س سے صوبے بلکہ پورے پاکستان کے نوجونوانوں کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیاہوسکے گا ،صوبائی حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے موجودہ دور میں قومی کھیلوں کا سب سے بڑاایونٹ منعقد کرانا ایک اچھا فیصلہ ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان،ڈیوڈ وِلی آؤٹ، جوفرا آرچر اِن

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019ء کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا، فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے ٹیلنٹ کو ڈیوڈ ویلی کے تجربے پر فوقیت دیتے ہوئے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔جوفرا آرچر نے آئرلینڈ اور پاکستان کے خلاف حالیہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں متاثر کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

میرا خواب سچ ثابت ہو گیا، وہاب ریاض

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب سچ ہوگیا۔ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر پریس کانفرنس سے خطاب میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا کہ تم سلیکٹ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ایک دن بعد خواب سچ ہوگیا،انضمام الحق کی کال آگئی اور بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم عالمی کپ کے دوران وکٹ کیپر کی اضافی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپنر عابد علی کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں 30مئی سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا متبادل وکٹ کیپر کون ہو گا؟دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی وکٹ کیپنگ کرنے کی بھی اہلیت رکھتے ہیں، تاہم اب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سینئر سپورٹس صحافی آغا اکبر کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ آغا اکبر کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسو س کااظہار کیا۔ یہاں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آغا اکبر کے انتقال سے پاکستان میں کھیلوں کی صحافت میں جو خلاء پیدا ہوا وہ کبھی پر نہیں کیا جا سکے گا۔ پریس ریلیز کے مطابق آغا اکبر نے ...

مزید پڑھیں »

الشمس،ٹائیگر اوراسٹار ایف سی کی لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ میں نشست کنفرم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الشمس فٹبال کلب،ٹائیگر فٹبال کلب اور اسٹار فٹبال کلب بالترتیب لاڑکانہ، کنڈیارو اور نوشہروفیروز کے نئے سٹی چمپئن بن کرسامنے آئیں ہیں جنہوں نے المہران ایف سی کو 3-1جبکہ سچل فٹبال کلب اور فرینڈ فٹبال کلب کو 0-1کے یکساں اسکور سے شکست دے کر لیثررلیگز سکس اے سائیڈ نیشنل چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فاتح ٹیمیں دوسرا ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019کے مقابلے جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز آٹھ میچز کا فیصلہ ہوااور پہلے رائونڈ کے میچز کا بھی اختتام ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سے ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز 21 اکتوبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ،سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں نیشنل گیمز 21 سے 27 اکتوبر تک منعقد ہوں گے جس کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ گزشتہ روز ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے کانفرنس روم میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے’اس سلسلے میں اجلاس گزشتہ روز پشاور میں زیر صدارت سیکرٹری جنرل پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ منعقد ہوا جس میں آئندہ چار برس کے لئے صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق متفقہ طور پر جو عہدیدار منتخب ہوئے ...

مزید پڑھیں »