لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد اکٹھے ہوکر اپنا نیا گانا ریلیز کردیا، جو ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے تیار کیا گیا۔’چھولے آسماں’ نامی اس ترانے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی عوام کے بڑھے ہوئے جوش و جذبے کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مئی, 2019
عالمی کپ کرکٹ وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 95رنز سے شکست دیدی۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پچاسویں اوورز میں 264رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے اوپنر لٹن داس73، مشفق الرحیم90، سومایہ سرکار25اور مہدی حسن 27کے علاوہ کوئی اور بیٹسمین بھارتی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کالی آندھی نے کیویز کو شکار کرلیا
برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019ء کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیزنے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 91رنز سے شکست دیدی۔برسٹل کائونٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 47اعشاریہ 2اوورز میں 330رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈکی جانب سے ٹام بولنیڈیل 106بناکر آئوٹ ہوئے، جبکہ کپتان کین ولیمسن 85اور اش سوڈھی39قابل ذکر کیوی بیٹیسمین ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،قومی ٹیم کا فیورٹ نہ ہونا اچھی بات ہے، وقار یونس
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں فیورٹ کی حیثیت سے شرکت نہیں کرے گی جو ایک اچھی چیز ہے کیونکہ پاکستانی ٹیم ماضی میں بڑے ایونٹس میں کرشماتی کارکردگی دکھاتی رہی ہے۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30مئی سے میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کتنی بڑی تعداد میں خواتین نے ایونٹ کے ٹکٹ خرید لئے۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے، شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی ٹکٹ خریدے ہیں۔ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اسٹیو ایلوردھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2019ء کے ایک لاکھ سے زائد ...
مزید پڑھیں »شرجیل خان کو کرکٹ بورڈ نے کس کام سے روک دیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ایک اور درخواست نامنظور کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔ پی سی بی نے اعتراف جرم کرنے تک ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،مشتاق احمد کس مشکل میں گرفتار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے لیکن پیشہ وارانہ طور پر وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ مخلص ہیں۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی سے ہو رہا ہے جب کہ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ2020کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
سنگاپور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2020ء کے ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو دیدی گئی ہے۔ ایشیاء کپ ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلا جائے گا۔ سنگاپور میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سری لنکن حکام کی بھی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ...
مزید پڑھیں »تیسرا ڈائمنڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ا ی نائن ٹائیگر زنے جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )تیسرا ڈائمنڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ ا ی نائن ٹائیگر زنے جیت لیا۔ ڈائمنڈ گراونڈ میں کھیلے گئے فائنل میں ای نائن ٹائیگرز نے ایگل ایف سی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دی۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کی طرف سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے مگر ...
مزید پڑھیں »