لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آ گئے۔ رپورٹ کے مطابق اختلافات انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہوئے۔انگلینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے 340 رن بنا کر بھی ہارنے کے بعد مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ڈانٹا۔پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کوچ سے ڈانٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2019
عالمی کپ کرکٹ،بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو ہلکان کر ڈالا۔۔۔
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈین کو ورلڈ کپ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش نے ٹونٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست معلوم ہوا اور جارح مزاج بلے باز کرس گیل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں ناقص کارکردگی، کس کس کی چھٹی کے امکانات واضح ہونے شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ میں مسلسل شکستوں اور ایونٹ سے ممکنہ اخراج کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اور آسٹریلیا کے بعد بھارت نے پاکستانی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ،دائود اشرف،سمیع اللہ، سدید احمد، سمان خاور، فتح صدیقی، آریان خاور بہترین تیراک قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونے والی آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میںپنجاب بھرسے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں ، کالجوں کے علاوہ صوبہ کے مختلف کلبز کے سوئمرز نے حصہ لیا،چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے ہوئے، تمام سوئمرز نے جوش و خروش سے ...
مزید پڑھیں »کھلا ڑی کے ہا تھ میں بلا ہونا چاہیے سگر یٹ نہیں: میاں سعید ڈیرے والے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میںایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے” لاہور کپ” میںخان الیو ن نے چو کو ں اور چھکوں کی بر سا ت میں شاندار کامیا بی اپنے نام کر لی فر ینڈ الیو ن اور آزاد الیو ن کے کھلا ڑیو ں نے شاندار کھیل پیش کرکے ...
مزید پڑھیں »سنوکر چیمپئن شپ کے بہترین کھلاڑیوں کو غیر ملکی کوچز سے تربیت دلائیں گے، ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، اس موقع پر سابق ایشیئن سنوکر چیمپئن حمزہ اکبر اور آئی بی ایس ایف ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ، پہلے روز راولپنڈی اور ملتان ڈویژن کی ٹیمیں فاتح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے تعاون سے انٹر ڈویژن اوپن سنوکر چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں شروع ہوگئی ہے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے شاٹ کھیل کر چیمپئن شپ کاا فتتاح کیا اور تمام کھلاڑیوں کا ان سے تعارف کرایا گیا چیمپئن ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹرافی کے سیمی فائنل 20اور21جون کو کھیلے جائیں گے
کراچی (ریاض احمد) رائزنگ اسٹار سی سی ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام منعقدہ رائزنگ اسٹار ٹرافی 2019کے سیمی فائنلز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری امجد علی کے مطابق پہلا سیمی فائنل ملیر جیم خانہ اور ہنسوٹ جیم خانہ کے مابین 19جون کو ٹی ایم سی گراؤنڈ اور دوسرا سیمی فائنل میزبان رائزنگ اسٹار ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر حسن علی نے عالمی کپ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے خلاف میچ میں حسن علی نے پاکستان کی جانب سے عالمی کپ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں حسن علی بھارتی بلے بازوں کا مرکزی ہدف رہے اور تمام ہی بلے بازوں نے ان کے خلاف دل کھول کر رنز بٹورے۔حسن نے ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو کیا بڑی پیشکش کر ڈالی؟
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔عامر خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو فٹ اور ...
مزید پڑھیں »