کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےکہا ہےکہ ملک میں اگر ٹیلنٹ ہوگا تو چلے گا ورنہ سفارشی آگے نہیں جا سکتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کوچ بدلنے اور سلیکٹر بدلنے سے کیا ہوگا ؟ پلیئر تو یہی ہیں، اگر کوئی ہے تو سامنے آئے گا۔وسیم اکرم نے کہا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
ٹیم میں گروپ بندی،سابق کپتان معین خان نے سرفراز بارے کیا کچھ کہہ دیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کے موجود کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن وہ پھر بھی اسے ختم نہ کرواسکے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کپتان کے اہل نہیں ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر اب پاکستان کی کیا پوزیشن؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کرکپ میں پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی پوزیشن نویں نمبر پر برقرار ہے۔ میگا ایونٹ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان میگا ایونٹ میں اب بھی ان ہے لیکن سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بات اگر مگر کی کہا نی تک پہنچ گئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس، اہم فیصلے سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین احسان مانی کی صدارت میں ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ایجنڈے میں شامل نہ ہونے کے باوجود آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،انگلینڈ نے افغانستان کو150 رنز سے شکست دیدی،میچ دیکھنے کیلئے صدر اشرف غنی بھی موجودتھے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے شکست دیدی۔انگلینڈ کے 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بناسکی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ کے کئی بدترین ریکارڈز کا مالک بن بیٹھا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان مایاناز اسپنر راشد خان ورلڈکپ تاریخ کے سب سے مہنگے بولر اور کسی بھی اننگز میں 100 رنز سے زیادہ رنز دینے والے دنیا کے پہلے اسپنر بن گئے۔دائیں ہاتھ کے اسپنر راشد خان نے 12.22 کے اکانومی ریٹ سے 9 اوورز میں 109 رنز دیے جو کہ نہ صرف ورلڈکپ میں بلکہ ایک روزہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی
گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی پابندی سے متعلق عدالت میں پٹیشن دائر کردی گئی۔گوجرانوالہ میں ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر نے سینئر سول جج رائے افضال کھرل کی عدالت میں دائر کی۔مزکورہ پٹیشن میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور تمام کھلاڑیوں کو فریق ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی ازسرنو تعمیر کا وقت آگیا،رمیز راجہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی پرفارمنس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ کے ساخت میں مکمل طور پر تبدیلی کا وقت آگیا ہے،جیسا کہ پاکستان کے لیے ورلڈکپ اب تقریبا ختم ہوچکا ہے کیونکہ اس کا رن ریٹ صرف افغانستان سے بہتر جبکہ دیگر تمام ...
مزید پڑھیں »شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شدید عوامی ردعمل کے باعث ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کے چرچے قومی کھلاڑیوں کے لندن پہنچنے کے بعد بھی جاری ر ہیں، شدید عوامی ردعمل کے بعد ٹیم انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا اور وینا ملک سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں ، بحث ذات تک آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)اداکارہ ویناملک اورکرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاسوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئیں،شیشہ کلب سے شروع ہوئی بحث ذات تک آگئی۔اداکارہ وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آ پ ایتھلیٹ ہونے کے ساتھ ماں بھی ہیں،’جنک فوڈ‘ایتھلیٹ کیلئے مناسب نہیں۔ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ...
مزید پڑھیں »