ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

پی سی بی کی گورننگ باڈی کا 54واں اہم اجلاس کل قذافی سٹیڈیم میں ہوگا، صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی کا 54واں اہم اجلاس کل بدھ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں گیارہ بجے صبح منعقد ہوگا جس کی صدارت پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کریں گے۔ اجلاس کے بعد احسان مانی انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ آئی سی سی کی دعوت پر ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے397 رنز بنا کر عالمی کپ کی تاریخ کا سب بڑا ہدف افغانستان کو دیدیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے ورلڈ کپ کی تاریخ سب سے بڑا ہدف دیدیا۔انگلیںڈ کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو 44 رنز کا آغاز فراہم کیا، جیمز ونس 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پہلے وکٹ ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے لیے غلیظ الفاظ استعمال نہ کریں،محمد عامر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لیے غلیظ الفاظ استعمال نہ کریں تاہم شائقین پرفارمنس پر تنقید کرنے کا حق رکھتے ہیں۔محمد عامر کا کہنا تھا کہ ٹیم کم بیک ضرور کرے گی، اسے سپورٹ کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست ...

مزید پڑھیں »

ایون مورگن نے روہیت شرما کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا

اولڈ ٹریفورڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے ون ڈے اننگزمیں17 چھکے لگا کر بھارتی اوپنر روہیت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 24 ویں میچ میں ایون مورگن نے افغانستان کے خلاف برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 71 گیندوں پر 148 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اُن کی اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا بجٹ ، کھیلوں، سیاحت، ثقافت وغیرہ کے لئے 20 ارب روپے مختص

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں کھیلوں، سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ اور امور نوجوانان کے لئے ریکارڈ 20 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مجموعی 75 منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا جن میں 43 جاری اور 32 نئے منصوبے شامل ہوں گے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

کوچ مکی آرتھر اور سینئرز کھلاڑیوں میں اختلافات،کشیدگی کب اور کیوں شروع ہوئی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر کھلاڑیوں کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اختلافات بھی سامنے آ گئے۔ رپورٹ کے مطابق اختلافات انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہوئے۔انگلینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے 340 رن بنا کر بھی ہارنے کے بعد مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ڈانٹا۔پانچویں ایک روزہ میچ میں بھی شکست کے بعد کھلاڑیوں کو کوچ سے ڈانٹ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو ہلکان کر ڈالا۔۔۔

ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی عمدہ آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈین کو ورلڈ کپ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش نے ٹونٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست معلوم ہوا اور جارح مزاج بلے باز کرس گیل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میں ناقص کارکردگی، کس کس کی چھٹی کے امکانات واضح ہونے شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ میں مسلسل شکستوں اور ایونٹ سے ممکنہ اخراج کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اور آسٹریلیا کے بعد بھارت نے پاکستانی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89رنز سے شکست ...

مزید پڑھیں »

آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ،دائود اشرف،سمیع اللہ، سدید احمد، سمان خاور، فتح صدیقی، آریان خاور بہترین تیراک قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونے والی آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میںپنجاب بھرسے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں ، کالجوں کے علاوہ صوبہ کے مختلف کلبز کے سوئمرز نے حصہ لیا،چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے ہوئے، تمام سوئمرز نے جوش و خروش سے ...

مزید پڑھیں »

کھلا ڑی کے ہا تھ میں بلا ہونا چاہیے سگر یٹ نہیں: میاں سعید ڈیرے والے

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میںایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے” لاہور کپ” میںخان الیو ن نے چو کو ں اور چھکوں کی بر سا ت میں شاندار کامیا بی اپنے نام کر لی فر ینڈ الیو ن اور آزاد الیو ن کے کھلا ڑیو ں نے شاندار کھیل پیش کرکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!